پنجاب، بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے

لاہور () پنجاب بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے کر دیئے گئے سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب احمد عثمان جاوید کا تبادلہ کر دیا گیاایڈیشنل سیکرٹری انوائرمنٹ پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نورالعین فاطمہ کو تبدیل کر دیا گیاڈپٹی سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب زاہد پرویز ایڈیشنل سیکرٹری انوائرمنٹ پروٹیکشن تعینات ایڈیشنل سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر فرحان […]
راولپنڈی، نجی پلازے سے ملنے والی 40 کروڑ روپے قانونی قرار

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )16 ستمبر ، مری روڈ پر واقعہ نجی پلازے کے خفیہ لاکرز سے 40 کروڑ روپے پاکستانی کرنسی برآمد ہونے کا کیس،عدالت نے برآمد ہونے والی رقم کو قانونی قرار دے دیامنی ٹریل فراہم کرنے کے باوجود ایف آئی اے کی جانب سے مالکان کو رقم فراہم نہیں کی جارہی تھی،نجی […]
خطے کی جنگ میں توسیع نہیں چاہتے، ایران

تہران(نیوزڈیسک)ایران نے کہا ہے کہ خطے کی جنگ میں توسیع نہیں چاہتے۔ کھلے عام صہیونی حکومت کو فوجی امداد اور ممنوعہ ہتھیار دیے جا رہے ہیں۔ غزہ میں جنگی جرائم رُکنے اور محاصرہ ختم ہونے سے ہی جنگ میں توسیع کو روکا جا سکتا ہے۔ جنگ میں توسیع سے بچاؤ صہیونی حکومت اور امریکا کے […]
ملکی برآمدی شعبوں کے لیے بڑی خبر

اسالام آباد ( اے بی این نیوز )نگران وزیر تجارت ،ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا کہ وفاقی کابینہ نے برآمدی شعبوں کیلئے گیس سپلائی کا مسئلہ حل کردیا،نئی اور پرانی صنعتوں کو گیس کی مسلسل فراہمی کا فیصلہ کیا گیا،ٹیرف سکیم کے تحت نئی صنعتوں کو بھی گیس فراہمی کا فیصلہ کیا گیا ہے،ٹیرف سکیم کے تحت2 […]
تعلقات میں کشیدگی کے باوجود افغان وزیر تجارت کا دورہ پاکستان

کابل(نیوزڈیسک)افغان وزیر تجارت نورالدین عزیزی وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے ،افغان وزیر تجارت نورالدین عزیزی دورہ پاکستان کے دوران دو طرفہ تجارتی تعلقات پر بات چیت کریں گے۔افغان وزیر تجارت پاک افغان ازبک سہ فریقی اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔ ازبکستان کا اعلی سطح کا وفد پہلے سے اسلام آباد میں موجود […]
سینیٹ ، ملٹری کورٹس میں مقدمات چلانے کی قراردادمنظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹ نے ملٹری کورٹس میں کیسزچلانے کی قراردادکی منظوری دے دی،9مئی کے مقدمات ملٹری کورٹس میں چلنےچاہئیں ،سینیٹ میں قراردادمنظور،قرارداد کے مطابق فوجی عدالتوں کے حوالے سے سپریم کورٹ اپنے فیصلہ پرنظرثانی کرے،سویلین مقدمات فوجی عدالتوں میں چلنے چاہئیں،دہشت گردوں کے خلاف عدالتی کارروائیاں فوجی عدالتوں میں ہونی چاہیے،قرارداد میں […]
سردار چنوں خان لغاری ن لیگ میں شامل

لاہور ( اے بی این نیوز )سردار چنوں خان لغاری کا پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان سردار چنوں خان لغاری کا نوازشریف کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہارشہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت پر سردار چنوں خان لغاری کو خوش آمدید کہا اور مبارک دی پاکستان مسلم لیگ (ن) عوام کی […]
عام انتخابات 75 سالہ ملکی تاریخ کے مشکل ترین الیکشن ہوں گے،حمزہ شہباز

لاہور (نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اگر کسی حکومت کو سپورٹ کرے تو اچھی بات ہے۔تمام سیاسی پارٹیوں کو مل کر صرف ملکی معیشت پر کام کرنا چاہیے، ہمیں مل کر ڈالر اور پیٹرول کی قیمت کو کنٹرول کرنا ہے۔عدم برداشت کا ماحول ختم کرکے ایک دوسرے کو […]
ایمنسٹی انٹر نیشنل کی غزہ میں جنگ بندی کرانے کی اپیل

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ایمنسٹی انٹر نیشنل کی یورپی ممالک سے غزہ میں جنگ بندی کرانے کی اپیل کر دی،غزہ میں انسانی حقوق اور انسانی صورتحال تباہ کن ہے، غزہ کی بگڑتی صورتحال پر فوری قابو پانے کی ضرورت ہے، عر ب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایمبولینس،ہسپتالوں کو جائز فوجی اہداف قرار […]
سینیٹ ،9 مئی مقدمات کا ٹرائل خصوصی عدالتوں میں چلانے کی قرارداد منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹ میں 9 مئی کے مقدمات کا ٹرائل خصوصی عدالتوں میں چلانے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔تفصیلات کے مطابق قرار داد سینیٹر دلاور حسین نے سینیٹ میں پیش کی، جسے متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔قرارداد میں کہا گیا کہ سویلین کے مقدمات خصوصی عدالتوں میں چلنے چاہئیں۔