اہم خبریں

کراچی ،فٹ پاتھ پر پڑے سوٹ کیس سے نوجوان کی لاش برآمد

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں قریب فٹ پاتھ پر پڑے سوٹ کیس میں بند نوجوان کی لاش ملی ہے جسے بدترین تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں قریب فٹ پاتھ پر پڑے سوٹ کیس میں بند نوجوان کی لاش ملی ہے جسے بدترین […]

میر علی ، فائرنگ کا تبادلہ، ایک دہشت گرد جہنم واصل،دو سپاہی شہید

اسلام آباد (اے بی این نیوز       ) شمالی وزیرستان کے ضلع میر علی کے علاقے میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ سکیورٹی فورسز نے مؤثر طریقے سے دہشت گردوں کے ٹھکانے کا پتہ لگایا، جس کے نتیجے میں ایک دہشت گرد کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ تاہم شدید فائرنگ […]

غزہ جنگ میں انسانی صورتحال انتہائی سنگین ہوگئی، چین

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ المیہ ختم کرانے کیلئے عالمی برادری کو عملی اقدامات کرنے چاہئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیر کو بیجنگ میں چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے پریس بریفنگ میں کہا کہ غزہ تنازع میں انسانی صورتحال انتہائی سنگین ہوگئی ہے۔ […]

محسن نقوی کا بڑا اقدام،ون ونڈو آپریشن کے سسٹم کا ماسٹر پلان تیار

لاہور(اے بی این نیوز    )وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کاروبار میں آسانی، صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اقدام ،ون ونڈو آپریشن کے سسٹم کا ماسٹر پلان تیار،کاروبار کی آسانی کیلئے تمام محکموں کے این او سیز ایک ہی چھت تلے جاری ہوں گےوزیر اعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں ون […]

چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش،نیب کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی

راولپنڈی (  اے بی این نیوز  )چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف القادر ٹرسٹ کیس کی تفتیش کیلئے نیب راولپنڈی کی ٹیم چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئیاسسٹنٹ ڈائریکٹر آصف اور وقار الحسن نیب ٹیم کی قیادت کر رہے ہیںنیب ٹیم القادر ٹرسٹ کیس سے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی سے مختلف سوالات […]

رئیل اسٹیٹ کے اثاثوں کو رہائشی سے کمرشل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر نجکاری فواد حسن فواد کا ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی لمیٹڈ کی انتظامیہ کے ساتھ اہم اجلاس منعقد ہوا،کمپنی کے سی ای او نے وفاقی وزیر کو کمپنی کی حالیہ کارکردگی اور قلیل مدتی منصوبوں سےبھی آگاہ کیا،کمپنی کی نجکاری میں اثاثہ جات کی مناسب قیمت دلانے کے لیے […]

پنجاب میں گندم4700،آٹا5596روپے من،سرکاری ریٹ مقرر

لاہور(نیوزڈیسک)محکمہ خوراک پنجاب نے گندم اور آٹے کا سرکاری ریٹ مقرر کردیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ خوراک پنجاب نے گندم اور آٹے کا سرکاری ریٹ مقرر کردیا،گندم اور آٹے کا سرکاری نرخ فوری طور پر صوبہ بھر میں نافذ العمل ہوں گے۔گندم کا 40 کلو تھیلے کا ریٹ 4 ہزار 700 روپے مقرر کر دیا گیا […]

ایک ماہ کے دوران 2ہزار 463 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )ملک میں ایک ماہ کے دوران 2ہزار 463 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں،ملک میں رجسٹرڈ کمپنیوں کی کل تعداد2 لاکھ 5 ہزار 456ہو گئی،کمپنیوں کا مجموعی ادا شدہ سرمایہ4 ارب 24 کروڑ روپے ہے، ایس ای سی پی نے نئی رجسٹرڈ کمپنیوں کے اعدادوشمار جاری کر دئیےاکتوبر میں نئ کمپنیوں میں56 […]

خلیل ہاشمی نے چین میں پاکستان کے نئے سفیر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

بیجنگ ( اے بی این نیوز      )ترجمان پاکستانی سفارتخانہ بیجنگ کے مطابق خلیل ہاشمی نے چین میں پاکستان کے نئے سفیر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں، گزشتہ ہفتہ کے آخر میں بیجنگ پہنچنے پر چینی وزارت خارجہ کے ایشیاء ڈیپارٹمنٹ کے ڈپٹی ڈی جی ژینگ مومنگ نے استقبال کیا ، سابق سفیر معین الحق اپنی مدت ملازمت […]

خدیجہ شاہ اور دیگر کی درخواست ضمانت پر سماعت 15 نومبر تک ملتوی

لاہور( اے بی این نیوز    ) انسداد دہشت گردی عدالت میں  سابق وزیر خزانہ کی بیٹی خدیجہ شاہ سمیت دیگر کی درخواست ضمانت پر سماعت ہو ئی شریک ملزمان نے بھی ضمانت کی درخواست دائرکررکھی ہےلاہور:پراسیکیوشن نے مقدمہ کا ریکارڈ پیش نہیں کیا مقدمہ کا ریکارڈ لاہور ہائیکورٹ میں ہے ، خدیجہ شاہ اور دیگر کی درخواست […]