اہم خبریں

قومی ائیر لائن پی آئی اے کے 2 فضائی میزبان کینیڈا میں سلپ ہو گئے

کراچی(نیوزڈیسک) پی آئی اے کے 2 فضائی میزبان کینیڈا میں سلپ ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق قومی ایئرلائن کے 2 فضائی میزبان کینیڈا میں سلپ ہوگئے جن میں خالد محمود اورفداحسین شاہ شامل ہیں، دونوں کیبن کریوپاکستان سے ٹورنٹو فلائٹ پی کے 772 پر روانہ ہوئے تھے۔تحقیقات مکمل ہونے پر دونوں فضائی میزبانوں کے خلاف […]

حنیف عباسی کو ریلیف مل گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی کو ریلیف مل گیا ،پا نچ سال پرا نے مقدمے میں بر ی،، سول جج راولپنڈی نے محفو ظ فیصلہ سنا دیا،،حنیف عبا سی کی جانب سے ضابطہ فوجداری کے تحت بریت کی درخواست دائر کی گئی تھی ،، مقدمہ میں نامزد دیگر ملزما […]

8فروری انتخاب کا دن ہوگا،بلاول بھٹو

مٹھی(نیوزڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہاہے کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے برابری کی سیاست سکھائی ہے، کچھ لوگ نفرت کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں لیکن ہم ایسا نہیں کرینگے، دیوالی اندھیروں پر روشنی اور برائی کیخلاف اچھائی کی فتح کا پیغام ہے۔ پیپلز پارٹی بین المذاہب رواداری، بھائی چارے، ہم آہنگی اور […]

بلاول پاکستان کا حقیقی اورجمہوری لیڈر ہے، نثار کھوڑو

مٹھی ( اے بی این نیوز    ) پیپلز پارٹی کے راہنما نثار کھوڑو نے کہا کہ بلاول بھٹو پاکستان کا حقیقی اورجمہوری لیڈر ہے، بلاول بھٹو ملک کے نئے وزیراعظم بنیں گے،8فروری کو اس سے بڑا جشن منائیں گے، آج اگر الیکشن کی تاریخ ملی تو اس کا کریڈٹ بلاول بھٹو کو جاتا ہے، نثاوہ جلسہ سے […]

بلاول کے علاوہ کوئی وزیراعظم نہیں ہوسکتا، مرادعلی شاہ

مٹھی ( اے بی این نیوز   ) پیپلز پارٹی کے راہنما مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹوزرداری کے علاوہ کوئی وزیراعظم نہیں ہوسکتا،ایک شخص یہاں آیااورجھوٹامینڈیٹ لے کرچلا گیا،پاکستان پیپلزپارٹی نے سندھ میں بےشمارکام کیے،تھرنے پاکستان بدل دیااوربلاول بھٹوزرداری کووزیراعظم بنائے گا،وہ جلسہ سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹوزرداری شہیدبینظیربھٹوکے […]

ورلڈ کپ ، سیمی فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

نئی دہلی (نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔آئی سی سی کے مطابق بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے سیمی فائنل میں روڈ ٹکر اور رچرڈ النگورتھ فیلڈ امپائر جبکہ اینڈریو پائیکرافٹ میچ ریفری ہوں گے۔آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے […]

نواز شریف کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ

لاہور ( اے بی این نیوز   )نواز شریف کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت ،،باہمی اتفاق سے ملکی مسائل کو حل کرنے کا عزم ،نواز شریف کی جانب سے جلد ملاقات کی خواہش کا اظہار ،،نوازشریف نے خیریت بھی دریافت کی

توہین الیکشن کمیشن کیس ، ملزمان پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )توہین الیکشن کمیشن کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی ،اسد عمر اور فواد چوہدری پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکی،تینوں میں سے کوئی بھی پیش نہ ہوا،،،پی ٹی آئی وکیل شعیب شاہین کمیشن میں پیش، دلا ئل میں کہا چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ ایک بار ملاقات […]

غزہ ،تمام ہسپتال بند،مریض ایڑیاں رگڑ رگڑ کر دم توڑ رہے ہیں

غزہ (اے بی این نیوز   )اسرائیل بربریت اور درندگی کی تمام حدیں عبور کر گیا،فلسطین میں ہسپتالوں بھی صیہونی جارحیت سے غیر محفوظ ،طبی مراکز قبرستان بن گئے،غزہ کا تمام ہسپتالوں نے کام کر نابند کر دیا ، تمام آپریشنز بند، مریض ایڑیاں رگڑ رگڑ کر دم توڑنے لگے ،ا لشفاء ہسپتال کے آئی سی یو […]

کارگل اور لداخ میں بھارت مخالف مظاہرے

سری نگر(نیوزڈیسک) کشمیریوں نے ہندوستان کے غاصبانہ قبضے اور مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔تفصیلات کے مطابق پیر کو مظاہرین کا کہنا تھا کہ اگر ہمیں ہندوستان ہمارے حقوق نہیں دے سکتا تو ہمیں پاکستان جانے دے۔ یہاں بچے بنا پانی اور کھانے کے بھوکے مر رہے ہیں۔ ہمیں کوئی ضرورت نہیں ایسے ملک کی […]