اہم خبریں

نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو طلب

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو طلب ،نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ صدارت کریں گے، اجلا س کا 6 نکاتی ایجنڈا جا ری،وفاقی کابینہ ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لے گی۔خلیجی ممالک کے ساتھ فری ٹریڈ ایگریمنٹ کے پانچویں دور سے متعلق امور کا بھی جائزہ لیا […]

لاہورہائیکورٹ، خاور مانیکا کی درخواست ضمانتِ منظور

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔پیر کو خاور مانیکا کی رہائی سے متعلق درخواست پر جسٹس علی باقر نجفی نے سماعت کی۔دورانِ سماعت عدالت نے خاور مانیکا کو 1 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے […]

سٹاک مارکیٹ نیا ریکا رڈ ،ہنڈرڈ انڈیکس 56 ہزار پوا ئنٹس عبور کرگیا

کراچی ( اے بی این نیوز  )ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ، پاکستان سٹاک ایکس چینج میں کاروبار کے پہلے روز ہی ریکارڈ تیزی،ہنڈرڈ انڈیکس 56 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرگیا،، کاروبار کے دوران 788 پوائنٹس کا اضافہ ،،ہنڈرڈ انڈیکس 56 ہزار214 کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیاکاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی پاکستان سٹاک […]

سابق سینیٹر وقار احمد نے عدالت میں سرنڈر کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیب لاہور کے کیس میں نامزد ملزم سابق سینیٹر وقار احمد نے وطن واپسی پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے سرنڈر کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس بابر ستار نے سابق سینیٹر وقار احمد کے خلاف کیس کی سماعت کی۔اس موقع پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے […]

ڈی آئی خان، قافلے پر حملہ،ایک شخص جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان( اے بی این نیوز       ) درازندہ کے قریب آئل اینڈ گیس کمپنی کے قافلے پر حملہ،ایک شخص جاں بحق ،12 زخمی ،،زخمی مقامی ہسپتال ، شدید زخمی ڈیرہ اسماعیل خان منتقل ،،سیکیورٹی اداروں کی جانب سے علاقے کا سرچ آپریشن جاری ہے۔

پاکستانی ٹیم کے بولنگ کوچ نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستانی ٹیم کے بولنگ کوچ مورنی مورکل نے استعفیٰ دیدیا۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی وجہ ٹیم سمیت پی سی بی میں بڑی تبدیلیاں آنے کا امکان ہے ۔ بولنگ کوچ نے اس لیے استعفیٰ دیا کہ انہیں اندیشہ تھا کہ ان کے معاہدے کی تصدیق نہیں ہوپائے گی، […]

کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی ، پوسٹ مارٹم شروع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی ، پوسٹ مارٹم اس ہفتے کیا جائے گا،پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سابق کپتانوں اور کرکٹرز سے ملاقاتیں کریں گے۔ ٹیکنیکل کمیٹی کے سربراہ مصباح الحق سے فیڈ بیک لیا جائے گا ، کوچنگ اسٹاف میں تبدیلیوں کے […]

آئی ٹی پی کا شمار دنیا کی بہترین فورس میں ہونا چاہیے،سرفراز بگٹی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگراں وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے کہا کہ اسلام آباد ٹریفک پولیس کا شمار دنیا کی بہترین فورس میں ہونا چاہیے،بزرگ شہریوں کی زیادہ مدد کرے،معاشرے میں تفریق ختم کرنا ہو گی۔آج ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرزکی نئی عمارت کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عید کے دن ہم […]

کراچی ،نگلیریا،ڈینگی کے بعد ملیریا بھی شدت اختیار کرگیا

کراچی( نیوز ڈیسک) کراچی میں نگلیریا،ڈینگی کے بعد ملیریا بھی شدت اختیار کرگیا،24 گھنٹے میں 16 نئے کیسز رپوٹ۔محکمۂ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ ملیریا کے سب سے زیادہ کیسز ملیر اور ضلع شرقی میں رپورٹ ہوئے جوکہ بلترتب 8 اور 3 ہیں جبکہ جنوبی اور غربی میں 2، 2 کیسز رپورٹ ہوئے اب […]

راولپنڈی ،ڈینگی وائرس کے خطرناک وار

راولپنڈی(نیوزڈیسک) راولپنڈی میں ڈینگی وائرس کے خطرناک وار ، 24 گھنٹوں کے دوران مزید 15 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئ، رواں سیزن ڈینگی کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد دو ہزار 550 تک پہنچ گئی ہے ، راولپنڈی کے 10 ہسپتالوں میں ڈینگی وائرس کے 49 افراد زیر علاج ، ایک شخص کی […]