پاکستان اورآئی ایم ایف کے پالیسی سطح کے مذاکرات میں اہم پیشرفت

نیویارک (اے بی این نیوز )پاکستان اورآئی ایم ایف کے پالیسی سطح کے مذاکرات میں اہم پیشرفت، مذاکرات میں شرح سود سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا گیا حکومت نے شرح سود میں مزید اضافہ نہ کرنے پر آئی ایم ایف کو منالیا،غریب طبقات کے لیے سبسڈیز جاری رکھی جائیں گی،حکومت کی مہنگائی کنٹرول کے اقدامات […]
کوئٹہ، ن لیگ میں 30اہم سیاسی شخصیات کی شمو لیت

کوئٹہ( اے بی این نیوز )مسلم لیگ ن میں مختلف سیاسی شخصیات کی شمولیت کی تقریب منعقد ہو ئی،تقریب میں نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز شریک ہو ئی،30 کے قریب سیاسی شخصیات ن لیگ میں شامل ہورہی ہیں، ذرائع ن لیگ کے مطابق شمولیت کیلئے آنیوالوں میں بی اے پی، بی این پی مینگل نیشنل پارٹی […]
نگران وزیراعلیٰ کی تقرری پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج

پشاور (نیوزڈیسک) نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ارشد حسین شاہ کی تقرری ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔درخواست گزار نے اپنے موقف میں کہا کہ جس طریقے سے نگران وزیراعلیٰ کی تقرری کی گئی آئین میں اس طرح تعیناتی کا کوئی وجود نہیں، آرٹیکل 224 اور 224 اے نارمل حالات میں نگران وزیراعلیٰ کی تعیناتی کے […]
پنجاب میں ماڈل زرعی سینٹرزکے قیام کا اصولی فیصلہ

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب میں ماڈل زرعی سینٹرزکے قیام کا اصولی فیصلہ،نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے حتمی پلان طلب کر لیا،کاشتکاروں کوتمام ترسہولتیں فراہم کرنے کیلئے جامع منصوبہ بندی کی ہدایت ، ڈویژنل سطح پر ماڈل زرعی سینٹرز میں کاشتکاروں کو تمام سہولتیں ایک چھت تلے میسر ہوں گی، کسان کو بیج، کھاد […]
پرامید ہیں سیاسی صورتحال مزید بہتر ہوگی،جام کمال

کوئٹہ (نیوزڈیسک)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ ملک کی بڑی سیاسی لیڈرشپ اپنی سیاسی مہم کا آغاز بلوچستان سے کررہی ہے۔ کوشش ہے بہتر ٹیم بناکر بلوچستان کو آگے لےکر جائیں، بہت عرصے سے مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطے تھے۔کوئٹہ میں نواز شریف کی آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں […]
کانگو وائرس ، سول ہسپتال مکمل طورپر سیل کر دیا گیا

کو ئٹہ ( اے بی این نیوز )کانگو وائرس کے پیش نظر سول ہسپتال کوئٹہ کو مکمل طورپر سیل کر دیا گیا،تمام وارڈز میں داخلے پر پابندی عائد ، محکمہ لائیو سٹاک کی خصوصی ٹیمیں کانگو وائرس سے بچاؤ کے اسپرے کریں گی،سول ہسپتال میں کانگو وائرس کے باعث بیشتر ماہرین طب اور ملازمین میں وائرس کی […]
نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا،کابینہ 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی،خلیجی ممالک کے ساتھ فری ٹریڈ ایگریمنٹ کے پانچویں دور سے متعلق امور کا جائزہ لیا جائے گا،معمولی تبدیلی کے ساتھ حج پالیسی 2024 ایک بار پھر کابینہ اجلاس میں پیش کی جائے گی،بینکوں کو مالی […]
اسد قیصر2روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے سپرد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسد قیصر2روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن حکام کے حوالے،سابق سپیکر کو جوڈیشل مجسٹریٹ صوابی کی عدالت میں پیش کیاگیا،اینٹی کرپشن حکام نے 10روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی،سابق سپیکرقومی اسمبلی پرصوابی میڈیکل کالج کے طبی آلات کی خریداری میں کرپشن کاالزم ہے
مہنگائی نے عوام کی زندگی جہنم بنا دی،سراج الحق

لاہور(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ملک کی تمام سیاسی قیادت کو دعوت دی ہے کہ وہ غزہ کو بچانے کی جدوجہد میں شریک ہو جائیں، حکمران، سیاسی قیادت محض بیانات دینے سے بری الذمہ نہیں ہو سکتے۔ اسرائیلی جارحیت پر مسلمان حکمرانوں کی خاموشی افسوس ناک ہے، او آئی سی سربراہی اجلاس کے نتائج […]
عوامی مسائل کے لئے کوشاں ہیں،نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان ڈومکی نے کہا ہے کہ نگران حکومت دستیاب وسائل کے اندر رہتے ہوئے عوامی مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہے۔ بلوچستان میں غربت اپنے انتہا کو پہنچ چکی ہے۔اس صورتحال میں لوگوں کی خدمت کرنے والے عظیم انسان ہیں۔ صوبے کے نوجوانوں کو ہر شعبے […]