اہم خبریں

نواز شریف کےخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر،سماعت کل ہوگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عدلیہ مخالف تقاریر پر مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کےخلاف توہین عدالت کی درخواست کل سماعت کےلیے مقرر کردی گئی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ 2018 سے زیر سماعت درخواست پر سماعت کریں گے۔ رجسٹرار آفس نے کیس مقرر کرنے کی کاز لسٹ جاری کردی۔

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ میں نمبر گیم ختم، گریڈ سسٹم متعارف

کراچی (نیوزڈیسک) میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طالب علم نمبرز کی دوڑ سے نکل گئے، انٹربورڈز کوآرڈی نیشن کمیشن ( آئی بی سی سی ) نے ملک بھر میں نمبرز کے بجائے گریڈ سسٹم متعارف کرا دیا۔چیئرمین آئی بی سی سی غلام علی ملاح نے کہا کہ انٹربورڈز کوآرڈی نیشن کمیشن ( آئی بی سی سی […]

کافی مشاورت کے بعد ن لیگ میں شامل ہوا ، جام کمال

کوئٹہ (  اے بی این نیوز  )پارٹی تبدیل کرنے کے فیصلے میں وقت لگتا ہے، کافی مشاورت کے بعد ن لیگ میں شامل ہوا ہوں، ایک مرتبہ پھر نواز شریف کی قیادت میں ترقی کا سفر شروع کریں گے، ن لیگ مین شمولیت کے بعد سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی صحافیوں سے گفتگو، انہوں نے […]

ہمارے خلاف ایم کیو ایم کو اتحادی کی ضرورت ہے،مرتضیٰ وہاب

کراچی(نیوزڈیسک)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کو شاید اتحادی کی ضرورت ہے، ایم کیو ایم اکیلے ہمارے خلاف الیکشن نہیں لڑ سکتی۔کستان میں چوروں کو پکڑنے کے لیے برطانیہ سے لوگ نہیں لائیں گے، پیپلز پارٹی کے دروازے تمام لوگوں کے لیے کھلے ہیں،میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے […]

سندھ سیکریٹریٹ کی سکیورٹی سخت کر دی گئی

کراچی( اے بی این نیوز       )سندھ سیکریٹریٹ کی سکیورٹی سخت کر دی گئی پرائیویٹ افراد کا بغیر اجازت سندھ سیکریٹریٹ میں داخلہ بند کر دیا گیا،سرکاری ملازمین کو آفس کارڈ نمایاں رکھنے کی ہدایت،غیر سرکاری گاڑیوں کے داخلے پر بھی پابندی عائد،ملازمین کو واک تھرو گیٹ کے ذریعے اندر داخل ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الاوّل جمعرات 16 نومبر کو ہوگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جمادی الاوّل 1445 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الاوّل جمعرات 16 نومبر کو ہوگی۔منگل کوجمادی الاوّل کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کسی علاقے سے چاند نظر آنے کی […]

برطانیہ نے حماس سے منسلک افرادپرپابندیاں لگادیں

لندن (اے بی این نیوز    )برطانیہ نے حماس سے منسلک افرادپرپابندیاں لگادیں،خبرایجنسی کے مطابق برطانیہ نے پابندیوں کی فہرست میں6نئے عہدوں کااضافہ کیا،جن میں حماس سے تعلق رکھنے والے4افرادشامل ہیں،فہرست میں حماس گروپ کے رہنماؤں اورمالی معاونین کوشامل کیاگیا۔

جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس ہفتے کو طلب

پشاور(نیوزڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کی مرکزی مجلس عمومی کا اہم اجلاس 18، 19 نومبر کو پشاور میں طلب کر لیا گیا۔اجلاس میں ملک بھر سے مرکزی مجلس عمومی کے اراکین شریک ہوں گے، اجلاس کو مولانا فضل الرحمان قطر میں حماس رہنماؤں سے ہونے والی ملاقات پر بریفنگ دیں گے۔اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی […]

کریڈٹ لینا ن لیگ کا پرانا وطیرہ ہے، شرجیل میمن

کراچی ( اے بی این نیوز   )ہنماپیپلزپارٹی شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کریڈٹ لینا مسلم لیگ ن کا پرانا وطیرہ ہے، آپ پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے اور سی پیک کے خالق ہونے کے دعوے کرتے ہیں، پوری قوم جانتی ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کو ایٹمی ٹیکنالوجی دی، آصف علی زرداری نے […]

چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )احتساب عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی،190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس میں نیب کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مستردجج محمد بشیر نے محفوظ فیصلہ سنادیاعدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جوڈیشل کر دیا 190 ملین پاؤنڈ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی […]