اختیار میں ہوتو بابر اعظم کو ٹیسٹ کپتان بنادوں،عبدالرزاق

اسلام آبا د (نیوز ڈیسک) سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے دعویٰ کیا کہ ٹاس جیت کر بیٹنگ کرے تو نیوزی لینڈ کے جیتنے کے چانس زیادہ ہیں۔ انہوں نے 2019 کے سیمی فائنل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ میچ بھی نیوزی لینڈ جیتا تھا،بھارتی ٹیم پریشر کے باوجو اچھا کھیل رہی ہے ، […]
کرکٹ ورلڈ کپ ،بھارت نیوزی لینڈ ٹاکرا آج ہوگا

ممبئی (نیوز ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ ، ناک آؤٹ مرحلہ شروع ،آج بھارت کا نیوزی لینڈ سے ٹاکرا ہوگا۔تفصیلات کےمطابق گزشتہ ریکارڈ کو دیکھا جائے تو لیگ میچز میں بھارت ناقابل شکست ٹیم ہے جبکہ نیوزی لینڈ کو9 میں سے صرف 4 میچز ہی جیت حاصل کی بھارت نے لیگ مرحلے میں نیوزی لینڈ کو […]
پہلا سیمی فائنل بھارت جیتے گا، محمد عامر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق کرکٹر محمد عامر نے کہا کہ بابر اعظم کی جگہ ٹی 20 میں نہیں ہے، پہلے ہی کہا تھا بھارت فیورٹ ہے،پہلا سیمی فائنل بھارت جیتے گا، صورتحال پتہ ہونے کی وجہ سے میزبان ٹیم کو فائدہ ہوتا ہے۔ انہوں نے اپنے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ جب میں […]
نگراں وزیراعظم نے ایس آئی ایف سی کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگراں وزیراعظم نے ایس آئی ایف سی کا اجلاس طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل کا اجلاس طلب کیا ہے ،اجلاس 16 نومبر جمعرات کو ہوگا ،اجلاس میں سرمایہ کاری سے متعلق امور پر غور کیا جائیگا ،اقتصادی و معاشی امور سے متعلق اہم فیصلے کیے جائیں گے۔
ایف آئی اے نے شوگرمافیا کیخلاف تحقیقات بند کردیں

لاہور(نیوزڈیسک) ایف آئی اے نے چینی کی قیمت میں دگنا اضافہ کرنے پر شوگر مافیا کے خلاف جاری تحقیقات بند کردیں۔ چینی کی قیمت 90 روپے سے اچانک 180 سے لے کر 200 اور 210 روپے تک پہنچا کر شوگر کارٹیلائیزیشن نے اربوں روپے کمائے جس پر نگراں حکومت نے تحقیقات کا حکم دیا تھا […]
الیکشن میں ساحل سے خیبرتک جیتیں گے،زرداری

کراچی(نیوزڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے خلاف بنائے گئے اتحادوں کی کوئی پرواہ نہیں ۔منگل کو اپنے ایک بیان میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں ساحل سے خیبرپختونخوا تک کامیابی حاصل کریں گے۔
عمران خان کو نااہل، نواز شریف کو اہل قرار دینا نا مناسب ہو گا،خورشید شاہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )مسلم لیگ خوداحساس دلارہی ہے کہ انہیں سہولت فراہم کی جارہی ہے،مسلم لیگ ن کے لیڈرچاہتے ہیں تاثریہ جائے کہ ان کے پیچھے کوئی ہے،ہم جمہوری لوگ ہیں اورجمہوریت پریقین رکھتے ہیں،ادارے ثابت کررہے ہیں کہ ہم نیوٹرل ہیں،مسلم لیگ ن خودالیکشن سے قبل تاثردینے کی کوشش کررہی ہے،ہم چاہتے […]
منشور اور کارکردگی پر انتخابات میں حصہ لیں گے، نیّر بخاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل نیّر بخاری نے کہا ہے کہ منشور اور کارکردگی پر انتخابات میں حصہ لیں گے۔ اٹھارویں ترمیم کے تحت ساحل و وسائل پر حق ملکیت دیا گیا۔ بلوچستان کے لیے آغاز حقوق بلوچستان شروع کیا گیا۔منگل کو اپنے بیان میں نیّر بخاری کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری […]
ہمیں طعنوں کی سیاست سے پرہیز کرنا چاہئیے،احسن اقبال

نارووال ( اے بی این نیوز )فخر کے ساتھ اپنی حکومت کی 16 ماہ کی کارکردگی کا دفاع کر سکتا ہوں،احسن اقبال کا بلاول بھٹو کو جواب،،کہتے ہیں،،سولہ ماہ کی حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی حکومت کے رکے ہوئے منصوبوں کے ساتھ نئے منصوبے شروع کئے،تھر کوئلہ کا منصوبہ ن لیگ نے سی پیک میں شامل […]
سب کو ساتھ لے کر چلنے کی روایت پر چلیں گے، نواز شریف

کوئٹہ ( اے بی این نیوز )سب کو ساتھ لے کر چلنے کی روایت پر چلیں گے، نواز شریف نے کہاسب کے ساتھ تعاون کا رشتہ جوڑا تھا، اس رشتے کو مزید مضبوط بنائیں گے، بلوچستان کی ترقی ہمیں ہمیشہ سے عزیز رہی ہے، ہم نے بلوچستان میں ہزاروں کلومیٹر سڑکوں کا جال بچھانے کا سلسلہ شروع […]