آسٹریلیا جنوبی افریقا کو ہراکرورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا

کولکتہ(نیوزڈیسک)کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو 3وکٹوں سے ہرادیا،جمعرات کو کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا،نوبی افریقی ٹیم 50ویں اوور میں 212 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی، آسٹریلیا کی جانب پیٹ کمنز اور […]
نواز شریف کی اپیلوں کے حوالے سے بڑی پیش رفت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نواز شریف کی اپیلوں کے حوالے سے بڑی پیش رفت،اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز کی اپیلیں 21 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کردیں،عدالت نے نواز شریف کی بیرون ملک سے واپسی پر اپیلیں بحال کی تھیں
برطانیہ غزہ میں جنگ بندی کیلئے آگے آئے،نواز شریف

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کےقائد نواز شریف نے برطانوی حکومت سے غزہ جنگ بندی کیلئے میدان عمل میں آنے کامطالبہ کردیا،جمعرات کو لاہور میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے نواز شریف سے ملاقات کی،نواز شریف نے انہیں شاہ چارلس سوئم کی سالگرہ پر مبارکباد کاپیغام دیا۔انہوں نے کہاکہ اسرائیلی حملوں میں ہزاروں فلسطینی خواتین، بچے […]
چھتیس گڑھ ،مودی سرکار کا الیکشن کا ڈرامہ ناکام

چھتیس گڑھ (اے بی این نیوز ) چھتیس گڑھ میںمودی سرکار کا الیکشن کا ڈرامہ ناکام،چھتیس گڑھ انتخابات میں ووٹنگ ٹرن آؤٹ 23 فیصد سے بھی کم ہونے پر بھارت کو شرمندگی کا سامنا ، مقامی لوگوں نے نہ صرف انتخابات کو مسترد کیا بلکہ باغیوں نے ہندوستانی سیکورٹی فورسز پر حملے بھی کئے ، چھتیس […]
مودی کا اسرائیل کو ہر طرح کا تعاون فراہم کرنے کا اعلان

نئی دہلی ( اے بی این نیوز )ایک جانب دنیا بھر کے عوام اور حکومتیں جنگ بندی کی کوششوں میں مصروف،،، دوسری جانب مسلمانوں کی نسل کشی پہ مودی کا بھارت خوشیاں منانے میں مصروف، فلسطینوں کے قتل عام پر ہندوستان میں جشن کا سماں،،، مودی سرکار نے اسرائیل کو ہر طرح کا تعاون فراہم کرنے کا […]
جو کچھ ہو رہا ہے اس سے فئیر الیکشن ممکن نہیں،شیر افضل مروت

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ملک گل زیل خان تحریک تحفظ پاکستان،ڈاکٹر نواز خان، اخوانزدہ اظہر تقویم پی ایم ایل این چھوڑکر پاکستان تحریک انصاف میں شامل، مرتے دم تک پی ٹی آئی کو بغیر لالچ سپورٹ کریں گے، مسلم لیگ ن صرف پنجاب کی جبکہ پیپلز پارٹی صرف سندھ کی جماعت ہے ، نیشنل پریس کلب اسلام […]
غزہ جنگ، بلومبرگ کا تہلکہ خیز انکشاف

نیویارک ( اے بی این نیوز )امریکی جریدے بلومبرگ کا تہلکہ خیز انکشاف، امریکا خاموشی اور راز داری سے اسرائیل کو جنگی ساز و سامان دے رہا ہے، امریکا یورپ کے ذخائر سے بھی ہتھیار دلوانے میں مصروف،، حماس نے الشفا اسپتال پر حملے کی ذمہ داری امریکہ پر عائد کی ،ترجمان وائٹ ہاؤس جان کربی کہتے […]
اسرائیل نہتے فلسطینیوں پر مظالم ڈھا رہاہے، پاکستان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کی ایک بار پھر غزہ پرجاری اسرائیلی جارحیت کی مذمت،ترجمان دفترخارجہ نے ہسپتال پر حملے کو انسانی اور جنگی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دے دیا،پریس بریفنگ میں ممتاز زہرابلوچ نے کہا اسرائیلی نہتے فلسطینیوں پر مظالم ڈھا رہاہے،وزیراعظم نے عرب اسلامی مشترکہ سربراہ اجلاس میں فلسطین کی […]
لاڈلہ بننے کیلئے سب تگ ودوکررہے ہیں،حافظ حسین احمد

لاہور(نیوزڈیسک)جمعیت علماء پاکستان کے رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ لاڈلہ بننے کیلئے سب تگ ودوکررہے ہیں،بلاول کی ایبٹ آباد میں وزیراعظم بننے کی اپیل احباب تک خواہش پہنچانا تھی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے حافظ حسین احمد کا کہنا تھا کہ بلاول کی 70 […]
غیر قانونی افغان شہریوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )غیر قانونی افغان شہریوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ،مزید 2 ہزار225غیر قانونی افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے،پاکستان چھوڑ کر جانے والوں میں 604 مرد، 534 خواتین اورایک ہزار 87 بچے شامل ،،مجموعی طور پر دو لاکھ 28 ہزار سے زائد غیر قانونی افغان باشندے واپس جا […]