اہم خبریں

ذکا اشرف آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت پہنچ گئے

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چئیرمین ذکا اشرف اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) سلمان نصیر آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت پہنچ گئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بورڈ اجلاس 18 نومبر کو بھارت میں ہوگا۔ذکا اشرف احمد آباد میں 19 نومبر کو کھیلا جانے والا ورلڈ […]

پنجاب حکومت نے ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی

لاہور ( اے بی این نیوز       )لاہورمیں سموگ کے بادل برقرار،پنجاب حکومت نے ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی، ہفتے کو پنجاب کے 8 اضلاع میں تعلیمی ادارے اوردفاتر بند کرنے کا فیصلہ، لاہور ڈویژن سمیت گوجرانوالہ اور حافظ آباد میں دفعہ 144 نافذ ، سینما، پارکس اور ریسٹورنٹ بند رہیں گے، مارکیٹیں بھی ہفتے کو بند رکھی جائیں […]

مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کو گرفتاری سے روکنے کے حکم میں توسیع

لاہور ( اے بی این نیوز   )پنجاب اور خیبرپختونخوا میں درج مقدمات میں مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کو گرفتاری سے روکنے کے حکم میں توسیع،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے درخواستوں پر سماعت کی،مدعی مقدمہ نے عدالت میں مزید کوئی کاروائی نہ کرنے کا بیان دے دیا

بلاول کا ایبٹ آباد میں تاریخی عوامی استقبال ہوا،نیئر بخاری

ابیٹ آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماسید نیر حسین بخاری نے ایبٹ آباد میں کامیاب پارٹی ورکرز کنونشن پر صوبائی ڈویژنل تنظیموں اور جیالوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایبٹ آباد والوں کا شکریہ !’’ووٹ ضمیر کا‘‘’’ووٹ بلاول بھٹو زرداری کے تیر کا‘‘تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں نیئر بخاری نے کہاکہ چیرمین […]

لاہور ، ڈیفنس میں گاڑی کی ٹکر سے 6 اموات، نئی کہا نی سامنے آگئی

لاہور ( اے بی این نیوز    )لاہور کے علاقے ڈیفنس میں گاڑی کی ٹکر سے 6 اموات، حادثہ تھایا قتل؟ تحقیقات میں نئے انکشافات ،ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق کم عمر ڈرائیور افنان کی حادثے سے قبل جاں بحق افراد کے ساتھ جھڑپ ہوئی ، افنان گاڑی میں بیٹھی خواتین کا کافی دیر پیچھا کرتا رہا، متاثرہ […]

پیپلز پارٹی عوام کی طاقت پر یقین رکھتی ہے،پرویز اشرف

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے ملک میں جمہوری عمل کے تسلسل اور جمہوری اقدار کے فروغ کیلئے صاف و شفاف انتخابات کا انعقاد ضرو ر ی ہے، انتخابات عوام کو اپنے حقیقی نمائندوں کے انتخاب کا موقع فراہم کرتے ہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا 16 نومبر 1988 […]

فیض آباد دھرنہ نظرثانی کیس، سپریم کورٹ نے ماضی میں سازباز سے درخواستیں مقرر نہ ہونے کو تسلیم کر لیا

اسلام آباد(بشارت راجہ) فیض آباد دھرنہ نظرثانی کیس میں سپریم کورٹ نے ماضی میں سازباز سے درخواستیں مقرر نہ ہونے کو تسلیم کر لیا حکمنامہ میں لکھا گیا کہ دوسروں کے لیے مثال قائم کرتے ہوئے یہ عدالت سپریم کورٹ میں کی گئی ہیرا پھیری کو تسلیم کرتی ہے سپریم کورٹ عوام کااعتماد بحال کرنے […]

شاہد خاقان عباسی کا انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے عام انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا ۔میں ہمیشہ سے ہی سلو ہوتا ہوں۔ تاہم اگر میاں صاحب بلائیں گے تو حاضر ہوجاؤں گا۔نجی ٹی وی سے بات چیت میںانہوں نے کہا کہ ملک کے جو حالات ہے اس میں صاف و شفاف انتخابات کرانا ممکن نہیں، […]

سائفر کیس ، شاہ محمود کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سائفر کیس میں ضمانت کیلئے شاہ محمود قریشی کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ ، درخواست ضمانت آئندہ ہفتے دائر کیے جانے کا امکان، لیگل ٹیم کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کی تصدیق شدہ نقل کا انتظار ،ذرائع کے مطابق فیصلےکی تصدیق شدہ کاپی ملتے ہی […]

ٹِک ٹاک کاصارفین کی آسانی کیلئے نئی تبدیلیوں کا اعلان

بیجنگ(نیوزڈسیسک)ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے ایک نیا فیچر متعارف کروا دیا ہے جس کے بعد اب صارفین کو ٹک ٹاک ویڈیوز میں موجود اپنے پسندیدہ میوزک کا نام گوگل پر تلاش کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق ٹِک ٹاک نے رواں ہفتے ’ایڈ ٹو میوزک ایپ‘ کے نام سے […]