اہم خبریں

نواز شریف، چیئرمین پی ٹی آئی کے مقدمات کا فیصلہ انتخابات سے پہلے ہونا چاہیے،جاوید لطیف

لاہور (اے بی این نیوز)    نواز شریف اور چیئرمین پی ٹی آئی کے مقدمات کا فیصلہ انتخابات سے پہلے ہونا چاہیے،ن لیگ کے رہنما جاوید لطیف کامطالبہ،،کہا بلوچستان میں اکا دکاسیٹوں کوطعنہ دینے والے سن لیں ہمارا مقصدبلوچستان کو قومی دھارے میں شامل کرناہے،نو مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو جواب دینا ہو گا،ہمارا بیانیہ […]

حکومت کا حج پیکج میں ایک لاکھ روپےکی کمی کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حکومت کا حج پیکج میں ایک لاکھ روپےکی کمی کا اعلان ، حج پالیسی 2024 منظور ،وزیر مذہبی امور انیق احمد نے کہا کل پالیسی کابینہ سے منظور ہوئی ،کبھی ایسا نہیں ہوا آنے والا حج پچھلے سال کی نسبت سستا ہو، ،گزشتہ سال حج 11لاکھ 75ہزار کا تھا ،اس […]

شریف برادران کو اب کچھ نہیں ملنا ،پرویز الہیٰ

لاہور (اے بی این نیوز)حلف اٹھاتا ہوں مجھے کسی نے پریس کانفرنس کرنے کا نہیں کہا ، چوہدری پرویز الہی کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو ، کہا ہم سب الیکشن لڑیں گے ،، لکھ کر دیتا ہوں شیخ رشید پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے ، الیکشن اپنے وقت پر ہوں […]

2018 والی سیاست کو دوبارہ قبول نہیں کریں گے،بلاول بھٹو

ابیٹ آباد(نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں سوچنا ہے کیا 70 سالہ بابوں کے ہاتھ ملک کا مستقبل دیں گے؟ کسی کو دوسری یا چوتھی بار وزیر اعظم بنانے سے بہتر ہے مجھے موقع دیں۔سیاستدان، حکمران اور بیوروکریسی کو زمینی حقائق کا کچھ معلوم نہیں، ان کو اندازہ […]

مسئلہ فلسطین کا نہیں پوری مسلم امہ کا ہے،طاہراشرفی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب و ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ اس وقت پوری دنیا میں سب سے اہم مسئلہ فلسطین کا ہے۔ فلسطین کے اسپتالوں پر حملے کیے جا رہے ہیں۔ لاکھوں کی تعداد میں فلسطینی مظلوم ہیں، اب 12 ہزار کے قریب شہید ہیں۔ یہ […]

سونے کی قیمت میں معمولی کمی،500روپے تولہ سستا

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 500 روپے کے کمی کے بعد 2 لاکھ 14 ہزار 300 روپے فی تولہ ہو گیا۔428 روپے کی کمی کے بعد 24 قیراط کا 10 گرام […]

نواز شریف وزیر اعظم منتخب ہوئے تو حلف کا تقاضا پورا کروں گا، صدر مملکت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )چیئر مین پی ٹی آئی کی الیکشن میں شمولیت کا فیصلہ عدالت میں ہے،نواز شریف وزیر اعظم منتخب ہوئے تو حلف کا تقاضا پورا کروں گا،،، صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا وائس آف امریکہ کو خصوصی انٹرویو،، کہا عدلیہ، انتظامیہ اور سیاسی رہنما انتخابات کے بروقت انعقاد پر متفق […]

پٹرول 2روپے 4پیسے سستا ، نئی قیمت 281روپے 34 پیسے فی لٹر مقرر

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی، پٹرول 2روپے 4پیسے سستا ، نئی قیمت 281روپے 34 پیسے فی لٹر مقرر، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے فی لٹر کمی، مٹی کے تیل کی قیمت 6 روپے 5 پیسے ، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے […]

واٹس ایپ اور گوگل کا بیک اپ پالیسی میں بڑی تبدیلی کا اعلان

کیلیفورنیا(نیوزڈیسک) واٹس ایپ اور گوگل نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بیک اپ پالیسی میں بڑی تبدیلی کا اعلان کر دیا۔گوگل اور واٹس ایپ کے اعلان کے مطابق گوگل ڈرائیو اسٹوریج (کمپنی کی جانب سے دیے جانے والے مفت 15 جی بی اسٹوریج) استعمال کی جائے گی۔جب اسٹوریج کا سائز کم رہ جائے گا تو گوگل […]

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 7 ارب ڈالر سے متجاوز

کراچی(نیوزڈیسک)نگراں وفاقی وزیرِ خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 4 ارب سے بڑھ کر 7 ارب ڈالر سے تجاوز کرچکے ہیں۔زرمبادلہ ذخائر مستحکم ہونے سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھتا ہے، آئی ایم ایف اسٹاف لیول مذاکرات میں مالیاتی نظم و نسق پر اتفاق ہوا ہے۔ حکومت کے […]