رنبیر نے کوہلی کو فلموں میں کام کرنیکا مشورہ دیدیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے مشہور اداکار رنبیر کپور نے ویرات کوہلی کو اُن کی زندگی پر بننے والی فلم میں خود کام کرنے کا مشورہ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی شو میں آئے رنبیر کپور نے ویرات کو بائیوگرافیکل فلم میں خود کام کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ویرات […]
شادی سیزن ،پنجاب حکومت کے چھاپے،لاکھوں روپے جرمانہ

لاہور(نیوز ڈیسک) شادی سیزن میں پنجاب حکومت کے چھاپےتیز، 25 لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں شادی ایکٹ ون ڈش کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن ،صوبائی کابینہ کے وزراء نے رات 10 بجے کے بعد لاہور، راولپنڈی اور دیگر اضلاع کے درجنوں شادی ہالوں پر […]
شادی کے شرکاء کیلئے دلہن کی انوکھی شرط

ریاض(نیوز ڈیسک) شادی کے شرکاء کیلئے دلہن کی انوکھی شرط ، شادی میں سب خوبصورت لباس زیب تن کرتے ہیں لیکن کچھ لوگ اپنا دیا روشن کرنے کے سب دیئے بجھانے کے قائل ہوتے ہیں اسی طرح کی انوکھی شرط سعودی عرب کی خاتون نے رکھی کہ میری شادی پر کوئی سفید لباس نہ پہلے […]
کراچی اسٹریٹ کرائمز،3 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی اسٹریٹ کرائمز،3 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے مچھر کالونی کے قریب سے تین رکنی رہزنی کی وارداتوں میں ملوث گروہ کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے اسلحہ منشیات اور مال مسرقہ برآمد ملزمان نے متعدد وارداتوں کا بھی انکشاف […]
فیول کی عدم فراہمی،غزہ میں انٹرنیٹ مکمل بند

غزہ ( اے بی این نیوز )فیول کی عدم فراہمی،غزہ میں انٹرنیٹ مکمل بند ،مواصلاتی رابطے منقطع ہونے سے امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا،الشفا ہسپتال کے بعد اسرائیلی فوج کا غزہ کے الاہلی ہسپتال پر حملہ ،اسرائیلی ٹینکوں نے ہسپتال کو گھیرے میں لے لیا ،طبی عملے کا زخمیوں تک پہنچنا اور علاج کرنا ممکن نہ […]
یونان کشتی حادثہ، 155 مسافروں کا کراچی ایئرپورٹ سے یونان جانے کا انکشاف

کراچی(نیوزڈیسک) یونان کشتی حادثہ کی تفتیش میں اہم پیشرفت، کراچی ایئر پورٹ سے 155 مسافروں کا مبینہ طور پر یونان جانے کا انکشاف ہوا۔ایف آئی اے کے 12 افسران کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ کر لیا گیا، ڈائریکٹر ساؤتھ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی نگرانی میں انکوائری شروع کر دی گئی ۔نجی ٹی […]
چیئرمین تحریک انصاف کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ،چیئرمین تحریک انصاف ضمانت کا معاملہ،چیئرمین تحریک انصاف کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیئرمین پی ٹی آئی اپیلوں پر بینچ تشکیل دیدیا،جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 22 نومبر کو اپیلوں پر سماعت کریگا،جسٹس یحیی آفریدی، جسٹس عائشہ ملک بھی […]
منی لانڈرنگ مقدمے میں بھی مونس الہیٰ کو اشتہاری قرار دینے کی استدعا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایف آئی اے نے اسپیشل کورٹ سینٹرل لاہور سے منی لانڈرنگ مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما مونس الہیٰ کو اشتہاری قرار دینے کی استدعا کردی۔ اس سے قبل ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ اربوں روپے کی کک بیکس وصول کرنے کے کیس میں احتساب عدالت لاہور نے بھی مونس الہیٰ کو اشتہاری قرار دیا […]
پنجاب سموگ، کالجز اورمارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا انسداد سموگ اقدامات کے تحت سکول ، کالجز اورمارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ ،،محکمہ صحت نے 18 نومبر بروز ہفتہ کو نجی و سرکاری سکولز ، کالجز اوریونیورسٹیز بند رہنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ،مارکیٹس ،جم ، سینما گھر اور دفاتر دوپہر 3 بجے کے بعد کھلیں گے
پاکستان ریلویز کاعوام ایکسپریس بحال کرنے کافیصلہ

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان ریلویز نے پشاور سے کراچی عوام ایکسپریس بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان ریلویز کے مطابق عوام ایکسپریس 20 دسمبر کو کراچی کیلئے پشاور کینٹ سے صبح سوا 8 بجے روانہ ہوگی۔ عوام ریزرویشن آفس اور آن لائن ایپ سے بکنگ کراسکتے ہیں۔یادرہے کہ گذشتہ سال سیلاب کے باعث عوام ایکسپریس کو معطل […]