اہم خبریں

شادی کے شرکاء کیلئے دلہن کی انوکھی شرط

ریاض(نیوز ڈیسک) شادی کے شرکاء کیلئے دلہن کی انوکھی شرط ، شادی میں سب خوبصورت لباس زیب تن کرتے ہیں لیکن کچھ لوگ اپنا دیا روشن کرنے کے سب دیئے بجھانے کے قائل ہوتے ہیں اسی طرح کی انوکھی شرط سعودی عرب کی خاتون نے رکھی کہ میری شادی پر کوئی سفید لباس نہ پہلے صرف میرا لباس سفید ہوگا ۔

متعلقہ خبریں