اہم خبریں

آج پیپلز پارٹی کا مردان میں پاور شو، پنڈال سج گیا

مردان (نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی کا آج مردان میں پاور شو، پنڈال سج گیا،بلاول بھٹو زرداری بھی جلسے سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ورکرز کنونشن کے لئے جلسہ گاہ میں کرسیاں لگا دی گئیں،شہر کو پیپلزپارٹی کے بڑے بڑے سائن بورڈ اور بینرز سے سجا دیا گیا۔،کنونشن کے لئے سیکورٹی کے سخت اقدامات۔ پی […]

سمو گ خاتمے کیلئے لا ہو ر ٹر یفک پو لیس کا بڑا ایکشن

لاہور(نیوزڈیسک) سمو گ خاتمے کیلئے ، لا ہو ر ٹر یفک پو لیس بھی جا گ اٹھی ، زیادہ دھواں چھوڑنے والی گا ڑیا ں کے خلاف سخت کارروائی ۔ تفصیلات کے مطابق خطرناک حد تک دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ ، دھواں چھوڑنے والی 6 ہزار سے […]

سینیٹ اجلاس ،ملٹری کورٹس نامنظور کے نعرے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینیٹ اجلاس میں ملٹری کورٹس نامنظور کے نعرے، ایوان مچھلی منڈی بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق سعدیہ عباسی سمیت کئی ارکان کا کھڑے ہوکر بات کر نے کی اجازت دینے کا مطالبہ کرتے رہے ۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی صرف یہ کہتے رہ گئے کہ اس طرح کیسے بات ہوسکتی ہے،یہ […]

سائفر کیس ،سماعت بغیر کا رروائی ملتوی کردی گئی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سائفر کیس ،سماعت بغیر کا رروائی 21 نومبرتک ملتوی کردی گی ۔ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کیس کی سماعت ، ہائی کورٹ کے حکم امتنا ہی کی وجہ سے کاروائی آگے نہیں بڑھ سکی۔واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی سائفر کیس کی وجہ سے اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔

الرٹ،کھانسی شربت میں مضرصحت اجزا ہونیکاانکشاف

لاہور (نیوزڈیسک) ڈبلیو ایچ او نے پنجاب حکومت کو الرٹ جاری کیا کہ پاکستانی کمپنی کے بنائے کھانسی شربت میں مضرصحت اجزا ہونیکاانکشاف ہوا ہے، واضح رہے کہ یہ شربت لاہور کی فارماسیوٹیکل کمپنی کا بنایا ہوا ہے ۔ یہ انکشاف مالدیپ حکومت اور ڈبلیو ایچ او ایک الرٹ کی صورت میں کیا ہے ۔ […]

لاہور فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر آگیا

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر، شہری سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے، دن بدن لاہور کی فضائی آلودگی میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ تفصیلاتکے مطابق شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 374 ریکارڈ کیا گیا شہر یو ں میں آ لودگی کے با عث گھٹن بڑ ھنے […]

غزہ ،انٹرنیٹ ،موبائل فون سروس مکمل بند کر دی گئی

غزہ (نیوز ڈیسک) غزہ میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس مکمل بند کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ایندھن کی کمی کی وجہ سے غزہ کی پٹی کے ساتھ رابطے مکمل طور پر منقطع ہو گئے ،انٹرنیٹ اور موبائل فون سروسز معطل ، مواصلاتی نظام بند ہونے کے باعث ایمبولینسزسےرابطہ کرنا بھی ممکن نہ […]

غزہ میں انسانی تباہی کو روکنا ضروری ہے ،ایمن صفادی

ریاض(نیوز ڈیسک) اردن کے وزیر خا رجہ ایمن صفادی نے کہا کہ غزہ میں اسرائیلی حملے جنگی جرائم کے مترادف ہیں، اسرائیل خود کو بین الاقوامی قوانین سے بالا تر سمجھتا ہے ۔ انہوں نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ غزہ میں انسانی تباہی کو روکنا ضروری ہے یہ جنگ خطے کو گہری کھائی […]

سائفر کیس کی سماعت کچھ دیر بعد ا ڈیا لہ جیل میں ہو گی

سائفر کیس کی سماعت کچھ دیر بعد ا ڈیا لہ جیل میں ہو گی راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سائفر کیس کی سماعت کچھ دیر بعد ا ڈیا لہ جیل میں ہو گی۔ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین سماعت کریں گے،ہائی کورٹ کے حکم امتنا ہی کی وجہ سے کاروائی آگے نہیں بڑھ سکے گی جبکہ چیئرمین […]

برطانوی جنرل سر پیٹرک کی اسلام آباد آمد، اہم ملاقاتیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) برطانوی جنرل سر پیٹرک اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق آج برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سر پیٹرک سینڈرز 3 روز پر اسلام پہنچ گئے ہیں وہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سمیت دیگر سے اہم ملاقاتیں کریں گے ۔ اس حوالے سے برطانوی ہائی کمیشن […]