مہنگائی لیگ میں شامل ہونے والے الیکشن نہیں جیت سکتے،بلاول بھٹو زرداری

مردان (نیوزڈیسک)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ آج کل ایک شخص الیکٹیبلز کی تلاش میں ہے، مہنگائی لیگ میں شامل ہونے والے الیکشن نہیں جیت سکتے۔ آصف زرداری نے خیبرپختونخوا کو شناخت دی، اٹھارہویں ترمیم کر کے بھٹو کا آئین بحال کروایا، اور اسی ترمیم کے ذریعےآپ کو آپ کے وسائل کا مالک […]
گیس،چائے،دالیں،چکن مہنگا،آلو،ٹماٹرکی قیمت میں معمولی کمی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ہفتہ وار بنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں 9 اعشاریہ 95 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا، اور ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 41.90 تک پہنچ گئی،تفصیلات کے مطابق جمعہ کو وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کیئے جس کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں 9 اعشاریہ 95 […]
صحبت پور،ہلال احمر پاکستان کا متاثرہ خاندانوں میں امدادی سامان تقسیم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ہلال احمر پاکستان کی جانب سے بلوچستان کے پسماندہ ضلع صحبت پور میں ایک ہزار سیلاب متاثرہ خاندانوں میں امدادی سامان تقسیم کر دیا گیا۔تقسیم کی تقریب کمیٹی ہال گوٹھ حاجی رسول بخش لانگو میں منعقد ہوئی۔ چیئرمین ہلال احمر پاکستان سردار شاہد احمد لغاری کی ہدایت پر ریسپانس ہیڈ ذوالفقار احمد ،ڈپٹی ڈائریکٹر […]
اکیلے اپنی طاقت کے بل بوتے پر انتخاب لڑیں گے، سعید غنی

کراچی ( اے بی این نیوز )نوازشریف نیا لاڈلا، ان کی بیماری بڑی طویل تھی ،،علاج کون سا ڈاکٹر کر رہا تھا؟ پیپلز پا رٹی کے رہنماسعید غنی نے سوالات اٹھا دیئے،، وکلا کی تقریب سے خطاب میں کہا مناسب بات ہے کے ملک میں رہ کے سیاست کی جائے،، آئین کے تحت عوام کو حق حاصل […]
’’ن ‘‘لیگ نے سیاسی گھونسلے بدلنے والوں سے رابطے تیزکردیئے

کراچی ( اے بی این نیوز )سیاسی ماحول گرم،مسلم لیگ ن نے موسم کے ساتھ ساتھ گھونسلے بدلنے والوں سے رابطے تیزکردیئے،، سند ھ میں پی ٹی آئی کے سابق منتخب ایم این ایزاورایم پی ایزسے بھی رابطے،ن لیگ کراچی سے ایک وکٹ اڑانے میں کامیاب،،پی ٹی آئی کے منحرف سابق ممبر صوبائی اسمبلی سندھ میر کریم […]
پاکستان سگریٹ پر ٹیکس جی ڈی پی کے 0.4 فیصد تک لائے،عالمی بینک

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صحت سے منسلک سماجی کارکنان نے سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) میں اضافے کے لیے ورلڈ بینک کی حالیہ سفارش پر فوری عمل درآمد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ سفارش پر فوری عمل درآمد پاکستان کے نوجوانوں کے لیے ایک صحت مند اور زیادہ خوشحال مستقبل کو یقینی بنائے […]
جی ڈی اے کا مشاورتی اجلاس، اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی

کراچی ( اے بی این نیوز )گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کا مشاورتی اجلاس، اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی۔ ن لیگ کو جی ڈی اے میں شامل کریں یا سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی جائے دو مختلف رائے پر اظہار خیال ،،حتمی فیصلہ جی ڈی اے کے سربراہ پیرپگاڑا کرینگے،جی ڈی اے کی کورکمیٹی کا اہم اجلاس آئندہ ہفتے طلب […]
کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

لاہور ( اے بی این نیوز )وزیراعلی محسن نقوی کا پنجاب بھر میں کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم،، کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے۔وزیراعلی کی ہدایت،، کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کارروائی کی یو میہ رپورٹ پیش کرنے کا بھی حکم،، کہا کم عمر ڈرائیورنہ صرف اپنے لئے بلکہ دوسروں […]
سموگ پھیلانے میں ماحولیات کے افسران کا بھی کردار ہے،لاہور ہائیکورٹ

لاہور ( اے بی این نیوز )جتنا رول سموگ پھیلانے میں فیکٹریوں کا ہے اتنا ہی کردار ماحولیات کے افسران کا ہے،لاہور ہائیکورٹ نےقانونی کارروائی کا عندیہ دیدیا،، جسٹس شاہد کریم نے ریما رکس میں کہا ،،افسران کی نشاندہی کرائیں، ان کیخلاف قانونی کارروائی ہوگی،، گھروں میں گاڑیاں دھونے والوں کیخلاف بھی کارروائی یقینی بنائی جائے،ڈولفن والے […]
اہم میٹنگ ،چئیرمین پی سی بی بھارت پہنچ گئے

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) آئی سی سی اجلاس ،چئیرمین پی سی بی شرکت کے لیے ذکا اشرف بھارت پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کے ہمراہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سی ای او سلمان نصیر بھی موجود ہیں بھارت میں انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا ورلڈ کپ کا فائنل میچ بھی دیکھیں […]