برطانوی حکومت غزہ میں جنگ بندی کیلئے اپنا کردار ادا کرے، نواز شریف

اسلام آباد (اے بی این نیوز)برطانوی حکومت غزہ میں جنگ بندی کیلئے اپنا کردار ادا کرے، نواز شریف کاملاقات کیلئے آنے والی برطانوی ہائی کمشنرجین میریٹ سے مطالبہ،کہا اسرائیلی حملوں میں ہزاروں فلسطینی خواتین، بچے اور بزرگ شہید ہوچکے ہیں،برطانیہ کی جانب سے پاکستان کیلئے اوورسیز ترقیاتی اعانت میں کمی باعث تشویش ہے، برطانوی حکومت […]
انسداد بجلی چوری کی 53 روزہ مہم میں 46 ارب روپے کی وصولی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)نگراں وزیراعظم انوار الحق نے کہا ہے کہ انسداد بجلی چوری کی 53 روزہ مہم میں 46 ارب روپے کی وصولی ہوئی۔جمعہ کو نگراں وزیراعظم نے ایک بیان میں کہاکہ پاورڈویژن کےتمام سرکاری افسران کی کاوشوں کو سراہتے ہیں۔نگراں وزیر اعظم نے ایک ویڈیو بھی جاری کی جس میں بجلی چوروں کے خلاف […]
غزہ میں اسرائیلی حملے جنگی جرائم کے مترادف ہیں، اردن

عمان ( اے بی این نیوز )غزہ میں اسرائیلی حملے جنگی جرائم کے مترادف ہیں، اردن کے وزیر خا رجہ ایمن صفادی کہتے ہیں اسرائیل خود کو بین الاقوامی قوانین سے بالا تر سمجھتا ہے ، غزہ میں میں انسانی تباہی کو روکنا ضروری ہے،جنگ خطے کو ایک گہری کھائی میں لے جا رہی ہے
ڈونلڈ لو کیخلاف امریکا میں کیس کریں گے،چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے ڈونلڈ لو کیخلاف امریکا میں کیس کریں گے، علیمہ خان کی میڈیاسے گفتگو،کہا سائفر کیس کا ہائیکورٹ سے اسٹے آرڈر ہو گیا ہے، وہ دفعات لگائی جا رہی ہیں جس پر ان کو سزائے موت اور عمر قید ہو سکتی ہے، بتایا جائے […]
حکومت ملی تو300یونٹ بجلی مفت دینگے،سراج الحق

لیہ (نیوزڈیسک)جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت ملی تو سودی نظام کا خاتمہ کریں گے۔ خواتین کےلیے علیحدہ اسکولز، کالجز اور جامعات بنائیں گے۔ جب سے پاکستان بنا ہے جنوبی پنجاب میں جاگیر داروں کی حکمرانی ہے۔ جنہوں نے جاگیر داروں کو چیلنج کیا ہے ان کی دعوت پر لیہ […]
طاقت کا استعمال صرف ریاست کا حق ہے، آرمی چیف

راولپنڈی (نیوزڈیسک) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے علمائے کرام و مشائخ سے ملاقات میں کہا ہے کہ طاقت کا استعمال صرف ریاست کا حق ہے۔ریاست کے علاوہ کسی بھی ادارے یا گروہ کی طرف سے طاقت کا استعمال اور مسلح کارروائی ناقابل قبول ہے،جمعہ کوپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹرسروسزپبلک ریلشنز( آئی ایس […]
سائفر کیس ، جیل ٹرائل پر حکم امتناع میں توسیع کا تحریری حکم جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سائفر کیس کے جیل ٹرائل پر حکم امتناع میں توسیع کا تحریری حکم جاری،،اسلام آباد ہائیکورٹ کے تحریری حکم میں کہا گیا اٹارنی جنرل نے اپنے دلائل مکمل کرلیے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل آئندہ سماعت پر جواب الجواب دلائل دیں۔ سائفر کیس کے ٹرائل پر حکم امتناع […]
پاکستان اورچین کی بحری افواج کے مابین دوطرفہ مشق سی گارڈن2023 اختتام پذیر

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان اورچین کی بحری افواج کے مابین دوطرفہ مشق سی گارڈن2023 اختتام پذیرہوگئیں،تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ نے بتایاکہ پاکستان اورچین کی بحری افواج کے مابین دوطرفہ مشق سی گارڈن2023 اختتام پذیرہوگئیں،مشق میں بحری ہوائی جہازوں،آبدوزوں اورمیرینزفورسزنے حصہ لیا،ترجمان پاک بحریہ کے مطابق دونوں ممالک کی بحری افواج نے جدیدحربی صلاحیتوں کاشاندارمظاہرہ کیا،اختتامی تقریب […]
چیئرمین پی ٹی آئی کی چار روزہ جسما نی ریمانڈ کی استدعا مسترد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )190 ملین پاؤنڈ کیس میں نیب کی چیئرمین پی ٹی آئی کا چار روزہ جسما نی ریمانڈ کی استدعا مسترد، کیس کی سما عت اڈیا لہ جیل میں ہو ئی، عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں ہی تفتیش کا حکم ، نیب کے حوالے نہیں کیا جائے […]
چیف جسٹس پاکستان نے نیشنل جوڈیشل آٹومیشن کمیٹی ازسر نو تشکیل دیدی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی نے نیشنل جوڈیشل آٹومیشن کمیٹی ازسر نو تشکیل دیدی،، کمیٹی کے سربراہ جسٹس منصور علی شاہ ہونگے،، جسٹس محمد علی مظہر کے علاوہ ہائیکورٹ اور شرعی عدالت کا ایک ایک جج بھی کمیٹی کے رکن ہونگے،،کمیٹی کی تشکیل نو کا مقصد پورے ملک میں […]