پیپلز پارٹی پوری قوت سے الیکشن میں حصہ لے گی،گیلانی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پیپلز پارٹی پوری قوت سے الیکشن میں حصہ لے گی اور پارٹی کا منشور غریب عوام خوشحالی کی علامت ہے،یوسف رضاگیلانی نے کہا پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوامی قوت سے الیکشن لڑا اورووٹ کی طاقت سے اقتدار حاصل کیا ، پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو جنوبی پنجاب کے عوام […]
موئن جو دڑو آثار قدیمہ کی دیوار سے 5 کلو سے زائد قدیم سکے برآمد

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ کے قدیم تہذیبی مرکز موئن جو دڑو کے آثار قدیمہ کی دیوار سے 5 کلو سے زائد قدیم سکے برآمد ہوئے ہیں،تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر موئن جو دڑو شاکر شاہ نے کہا کہ آثار قدیمہ کی دیوار کی مرمت کے دوران پیتل کے سکے ملے ،ایک صدی بعد موئن جو دڑو سے پہلی بار […]
مکی آرتھر کی جگہ محمد حفیظ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مکی آرتھر کی جگہ محمد حفیظ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر،محمد حفیظ کو اس سے قبل ڈائریکٹر قومی کرکٹ ٹیم کاعہدہ بھی دیا گیا تھا ،قومی کرکٹرز کو واجبات کی ادائیگی کر دی گئی،شان مسعود نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کر دیئے،چند روز قبل افتخار احمد نے بھی […]
بھا ئی چا رے کو ہما ری کمزور ی نہ سمجھا جا ئے، جان اچکز ئی

کو ئٹہ ( اے بی این نیوز )بھا ئی چا رے کو ہما ری کمزور ی نہ سمجھا جا ئے،افغا نستان مطلو ب دہشتگر د ہما رے حوالے کر ے،،بلو چستان کے وزیر اطلا عا ت ونشریات جا ن اچکز ئی کی نیوز کا نفر نس، افغا نستان میں مو جو د دہشتگر دو ں کے ٹھکا […]
مختصروقت کیلئے آئے تھے عرصہ طویل ہوگیا، نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہےکہ نگران سیٹ اپ کیلئے آئے تھے، عرصہ کچھ طویل ہوگیا ہے لیکن ہم نے اپنا کام ختم کرنا ہے اور واپس گھر جانا ہے۔جمعہ کو ایک تقریب سے خطاب میں انہوں نے وکلا برادری کی فلاح و بہبود کیلئے متعدد اقدامات کا اعلان کیااورکہاکہ پولیس اور وکلا کے […]
گوادربندرگاہ مستقبل قریب میں تجارت کا مرکز ہوگی،نگران وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نگران وزیراعظم سے گوادر شپنگ کلیئرنگ ایجنٹ ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،گوادربندرگاہ کو مکمل فعال بنانے کیلئے کارگو کاکچھ حصہ درآمد کرنے کی درخواست،نگران وزیراعظم کی متعلقہ حکام کو جامع رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت،کہا گوادربندرگاہ مستقبل قریب میں سمندری راستے سے تجارت کا مرکز ہوگی،فشریز کے شعبے میں […]
ایشیائی ترقیاتی بنک کا ریلیف پیکج

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ایشیائی ترقیاتی بنک کا ریلیف پیکج ، پاکستانی کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی، رقم بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری کیلئے استعمال کی جائے گی،منصوبے سے ہائی وولٹیج ٹرانسمیشن نیٹ ورک کو وسعت دی جائے گی، منصوبے سے نیشنل گرڈ کی ترسیلی صلاحیت کو بڑھا نے […]
بہت مذاق ہوگیااب ہمیں پاکستان کے نئے مستقبل کا سوچنا ہوگا،فضل الرحمان

پشاور(نیوزڈیسک)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ پاکستان کا معاشی بحران کا شکار ہونا کوئی حادثہ نہیں، اسٹیبلشمنٹ معیشت بہتر کرنا چاہتی ہے مگر اسے بلیک میل کیا جارہا ہے، صرف چیئرمین پی ٹی آئی مجرم نہیں، وہ بھی مجرم ہیں جنہوں نےیہ پراجیکٹ لانچ کیا تھا، ملک […]
چھاتی کے کینسر کی جلد تشخیص کیلئے اسکریننگ کی بہتر سہولتیں انتہائی ضروری ہیں،ثمینہ علوی

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) خاتون اول ثمینہ علوی نے ہسپتالوں، غیر سرکاری تنظیموں اور سول سوسائٹی سے مطالبہ کیاہے کہ وہ میڈیکل سیٹ اپ میں اسکریننگ کی بہتر سہولیات پر کام کریں تاکہ خواتین میں چھاتی کے کینسر کا ابتدائی مراحل میں پتہ چل سکے، جلد تشخیص سے ملک میں ہزاروں خواتین کی زندگیاں بچائی […]
77 دنوں میں 14 ارب 94 کروڑ مالیت کا اسمگل شدہ مال ضبط

اسلام آباد (نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کسٹمز نے77 دنوں میں اربوں روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کرلیا، ضبط شدہ اسمگل اشیاء میں سگریٹ، گاڑیاں، آٹو پارٹس، پان کے پتے، کپڑا اور ڈیزل شامل ہیں۔ایف بی آر اعلامیے کے مطابق پاکستان کسٹمز کے ڈائریکٹوریٹ […]