پنجاب ،اسموگ کا راج، 10 اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب ،اسموگ کا راج، 10 اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ۔تفصیلات کے مطابق ان 10 اضلاع میں گجرات، سیالکوٹ، نارووال،لاہور، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ، قصور، گوجرانوالہ ، حافظ آباد شامل ہیں، آمد ورفت بھی محدود کرنے کا فیصلہ، بازار،دکانیں،جم اور سینما گھر دن تین بجے تک بند رہیں گے۔
9 مئی کے دن جو ایجنڈا تھا عوام نے دیکھ لیا،کیپٹن(ر)صفدر

پشاور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن)یوتھ ونگ کے مرکزی صدر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ یہی وقت ہے نواز شریف پورے پاکستان میں جائیں اور عوام تک اپنا پیغام پہنچائیں۔ نواز شریف بہت جلد خیبرپختونخوا کا دورہ کریں گے، خیبرپختونخوا نواز شریف کا دوسرا گھر ہے۔شہباز شریف نے ملک کو بچانے کیلئے اپنی سیاست کی […]
عراق میں امریکی فوجی اڈے پر میزائلوں کی بارش

بغداد (اے بی این نیوز)عراق میں امریکی فوجی اڈے پر میزائلوں کی بارش، جنگجوؤں نے اربیل کے علاقے میں واقع الحریر ائیر بیس کو نشانہ بنایا، جنگجوؤں کے حملے میں بیس پر کھڑے کئی چینوک اور بلیک ہاک ہیلی کاپٹر تباہ ہونے کی اطلاعات، میزائل حملے کے بعد ائیربیس سے دھوئیں کے بادل اٹھتے دکھائی […]
شدید سردی میں فواد چودھری کو ٹھنڈا پانی دیا جاتا ہے،اہلیہ حبہ

راولپنڈی (نیوزڈیسک) سابق ممبر قومی اسمبلی و وفاقی وزیر فواد چودھری کی اہلیہ حبہ فواد نے کہا ہے کہ جیل میں فواد کا وزن پہلے کی نسبت تھوڑا کم ہوا ہے۔ شدید سردی میں فواد چودھری کو گرم پانی کے بجائے ٹھنڈا پانی دیا جاتا ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے […]
صیہونی فوج نے ایک بارپھر مسجد اقصیٰ میں جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا

غزہ ( اے بی این نیوز )صیہونی فوج نے ایک بارپھر مسجد اقصیٰ میں جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا،اسرائیلی فورسزنے مقبوضہ بیت المقدس،مسجداقصیٰ جانیوالے راستوں کوبندکردیاتھا،سیکڑوں نمازیوں کومسجداقصیٰ جانے والے راستوں پرنمازجمعہ اداکرنی پڑی،،،،سڑکوں پرنمازپڑھنے والوں پراسرائیلی فورسزکاوحشیانہ تشدداورشیلنگ کی۔
عسکری تنصیبات پر حملہ ہوگا تو فوج ہی کارروائی کر سکتی ہے، فیصل وائوڈا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق رہنماتحریک انصاف فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملہ ہو تو فوج ہی کارروائی کرے گی اور اپنے قانون کے مطابق ٹرائل کرے گی۔سلیکٹڈ لاڈلوں کو حسب ضرورت لانے کی ذمہ دار عدلیہ ہے، عدالت نے پہلے چیئرمین پی ٹی آئی کو صادق و امین اور نواز کو نااہل کیا […]
افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،طاہراشرفی

راولپنڈی(نیوزڈیسک) چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان کی سلامتی و استحکام کیلئے ہم افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ فلسطین کیلئے تین امدادی جہازوں کے بعد جلد چوتھا جہاز بھی جائے گا،انہوں نے کہاکہ نہتے، معصوم لوگوں […]
سابق وزیرخارجہ گوہر ایوب انتقال کر گئے

ہری پور(نیوزڈیسک) سابق وزیرخارجہ اور سابق سپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب خان وفات پا گئے ۔نجی ٹی وی نے بتایاکہ سابق وزیرخارجہ اور سابق سپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب خان وفات پا گئے ، گوہرایوب خان کافی عرصہ سے علیل تھے۔ گوہرایوب خان کی نماز جنازہ کل (ہفتہ کو )دن تین بجے ان کے آبائی […]
کھانسی کے پانچ سیرپس پر پابندی عائدکر دی گئی

لاہور (اے بی این نیوز)حکومت پنجاب نے کھانسی کے پانچ سیرپس پر پابندی کر دی،لاہور میں تیارکردہ کھانسی کے یہ سیرپ بیرون ملک بھی سپلائی کئے جاتے تھے، پنجاب کے تمام میڈیکل سٹوروں سے ان سیرپ کا سٹاک فوری طور پر اٹھایا جا رہا ہے، نگراں وزیر پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر […]
کرکٹ ورلڈ کپ فائنل کے آفیشلز کا اعلان

احمد آباد (نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ 2023ء کے فائنل کےلیے آفیشلز کا آعلان کردیا۔ آئی سی سی نے فائنل کےلیے آن فیلڈ امپائر کے طور پر رچرڈ النگورتھ اور رچرڈ کیٹلبرا کو مقرر کیا ہے جبکہ جوئیل ولسن تھرڈ امپائر کے طور پر فرائض انجام دیں گے اسی طرح کرس […]