اہم خبریں

غیر قانونی افغان شہریوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )غیر قانونی افغان شہریوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ،مزید 2 ہزار225غیر قانونی افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے،پاکستان چھوڑ کر جانے والوں میں 604 مرد، 534 خواتین اورایک ہزار 87 بچے شامل ،،مجموعی طور پر دو لاکھ 28 ہزار سے زائد غیر قانونی افغان باشندے واپس جا چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں