اہم خبریں

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے چڑیا گھر میں کیادیکھا؟جانئے

لاہور(نیوزڈیسک)نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور چڑیا گھر میں شیر کے ماتھے پر زخم دیکھ کر ڈاکٹر کو طلب کرکے علاج کا حکم دے دیا۔ انہوں نے شیروں کو رکھنے کےلیے وسیع تر جگہ مختص کرنے کی ہدایت بھی کی۔تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب نے لاہور چڑیا گھر کا دورہ کیا […]

عثمان بزدار کو کسی کام کا کچھ پتہ نہیں ہوتاتھا،مرادراس

اسلام آباد(نیوزڈیسک)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما ڈاکٹر مراد راس نے پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ 1 کروڑ نوکریاں اور 50 لاکھ گھر دینے کا وعدہ تھا، ایک فیصد نوکری یا کسی کو گھر ملا ہے تو بتا دیں؟ ہم اپنے منشور پر الگ حیثیت سے الیکشن لڑیں گے، […]

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا، جس کی آج شام ایئر کوالٹی انڈیکس274 ریکارڈ کی گئی ۔کراچی کے سٹی اسٹیشن اور اطراف میں فضائی معیار انتہائی مضر صحت ہے۔بھارتی شہر دہلی آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر ہے،جبکہ لاہور کاتیسرانمبر ہے،منگولیا کا شہر الن بتارچوتھے، ممبئی پانچویں نمبر پر […]

راولپنڈی، گرین بیلٹ سے نومولود کی لاش برآمد

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی میں آئی جے پی روڈ کے گرین بیلٹ سے نومولود کی لاش برآمد ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ریسکیو ذرائع نے بتایاکہ راولپنڈی میں آئی جے پی روڈ کے گرین بیلٹ سے نومولود کی لاش برآمد ہوئی ہے۔گرین بیلٹ سے نومولود مردہ حالت میں ملا ہے، جس کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔

ورلڈ کپ ٹرافی کون اٹھائے گا؟ آسٹریلیا اور بھارت کل مدمقابل ہونگے

احمد آباد(نیوزڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں کل(اتوارکو) آسٹریلیا اور بھارت آمنے سامنے ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق فائنل پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے کھیلا جائے گا۔دنیا کی دو بہترین ٹیمیں ورلڈ کپ فائنل میں مد مقابل ہوں گی،ورلڈ کپ ٹرافی کے حصول کیلئے اس فائنل معرکے کو ایک لاکھ سے زائد […]

غزہ بارے حکومت کا مؤقف قائداعظم والا ہے، طاہر اشرفی

لاہور (نیوزڈیسک) چیئرمین پاکستان علماء کونسل علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہےکہ فلسطینیوں کی مدد جاری رکھیں گے، غزہ کی صورتحال پر حکومت کا مؤقف قائداعظم والا ہے۔پیغام پاکستان کے بیانیے پر مکمل عملدرآمد کر رہے ہیں، قانونی طور پر پاکستان میں رہنے والے افغان مہاجرین کو نہیں نکالا جارہا۔چیئرمین پاکستان علماء کونسل علامہ طاہر […]

2018ء میں پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی نے ن لیگ سے لیول پلیئنگ فیلڈ چھینی تھی، احسن اقبال

شکر گڑھ(نیوزڈیسک)ن لیگ کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2018ء میں پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی نے پانامہ سازش کے ذریعے نواز شریف کو انتخابی سیاست سے باہر رکھا۔2018ء میں پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی نے ن لیگ سے لیول پلیئنگ فیلڈ چھینی تھی، اپنے ایک بیان میں ن لیگی […]

غزہ جنگ،اوآئی سی توقعات پر پورانہیں اترا،سراج الحق

لاہور(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ غزہ معاملے پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) سے بہت توقعات تھیں۔ غزہ میں بجلی اور خوراک دستیاب نہیں جبکہ بچوں کو آکسیجن نہیں مل رہی ہے۔ کل لاہور میں غزہ مارچ ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے […]

ملکی ترقی کے لئے ہمیں مل کر کام کرنا ہوگا، گورنر پنجاب

لاہور (نیوزڈیسک) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ ملکی ترقی اور آگے بڑھنے کیلئے ہمیں جدید ٹیکنالوجی کو اپنانا ہوگا۔ہفتہ کو ایک تقریب سےخطاب میں انہوں نے کہاکہ ملکی ترقی کے لئے ہمیں مل کر کام کرنا ہوگا، جدید ٹیکنالوجی نے دنیا کا نقشہ تبدیل کر دیا ہے، تربیت یافتہ افرادی قوت […]

جن پر 9مئی واقعات کے کیسزہیں وہ الیکشن نہیں لڑسکتے،یوسف رضاگیلانی

ملتان (نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جن پر 9 مئی کے کیس ہیں وہ الیکشن نہیں لڑ سکیں گے، پاکستان پیپلز پارٹی سمجھتی ہے کہ اس وقت ملک کا سب سے بڑا بحران لا اینڈ آرڈر ہے۔ پیپلز پارٹی 16 ماہ اقتدار میں […]