اہم خبریں

سازش کے تحت ملک میں عدم استحکام پید اکیاگیا،فضل الرحمان

پشاور(نیوزڈیسک)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 90 دن میں الیکشن کا مطالبہ کرنے والوں نے نئی مردم شماری اور اس کے تقاضوں کو قبول کیا، الیکشن کے حوالے سے ہمارے تحفظات کو غلط رنگ دیا گیا، ہم نے تحریک ہی نئے الیکشن کے لیے چلائی تھی۔ […]

زبردستی کوئی کسی کو وزیر اعظم نہیں بناسکتا،بلاول بھٹو

پشاور(نیوزڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزردای نے کہا ہے کہ اگر سزا ئے موت بھی دی جائےتو قبول ہےلیکن اپنے اصولوں سے نہیں ہٹیں گے، بھٹو ازم کا مطلب امیروں یااشرافیہ نہیں، محنت کشوں کی خدمت کرناہے،ہم نے نوجوانوں کو بھٹو ازم سے متعلق سمجھانا ہے، یوٹرن لینا لیڈر کی نہیں بزدل کی نشانی ہے، […]

جموں کشمیر پیپلز پارٹی کا مرکزی دو سالہ کنونشن 9 دسمبرکو راولپنڈی میں منعقد ہو گا

راولپنڈی (نیوزڈیسک ) جموں کشمیر پیپلز پارٹی کا مرکزی دو سالہ کنونشن 9 دسمبر پریس کلب لیاقت باغ راولپنڈی میں منعقد ہو گا۔ چیف الیکشن کمیشن برائے کنونشن سردار الطاف خان نے الیکشن شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کا اجلاس زیر صدارت سردار الطاف خان منعقد ہوا جس میں سیکرٹری الیکشن کمیشن عدنان ریاض […]

دادو، کچے کے علاقے میں آپریشن،متعددافرادگرفتار

دادو(نیوزڈیسک)دادو کے کچے کے علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن جاری ہے اور متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو ایس ایس پی دادو شبیر سیٹھار نے کہاکہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری آپریشن میں ضلع کے 20 سے زائد تھانوں کی نفری حصہ لے […]

اسپین میں جڑواں بچوں کا کامیاب آپریشن،دونوں کوالگ کردیاگیا

میڈرڈ(نیوزڈیسک)اسپین کے’’سینٹ جوآن دی دیو‘‘ اسپتال میں زیرِ علاج جڑواں بچوں کا آپریشن کامیاب ہوگیا، دونوں بچوں کو الگ کرنے کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طبی عملے نے بتایاکہ دونوں بہن بھائی اب صحت مند ہیں ،واضح رہے کہ یہ پہلا موقع تھا جب اسپین کے مذکورہ اسپتال میں جڑواں […]

اسرائیل نے غزہ میں خون کی ندیا ں بہا دیں

غزہ (نیوز ڈیسک) اسرائیلی فورسز نے غزہ میں خون کی ندیا ں بہا دیں،نہتے فلسطینیو ں پر وحشیانہ بمبا ری،خان یونس میں رہائشی عمارتوں پر بھی بم حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 26 افراد شہید ، درجنوں شہری زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے سکولوں، رہائشی عمارتوں اور […]

موسمیاتی تبدیلیاں،پاکستان انتہائی رسک ممالک میں شامل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پا کستا ن میں مو سمو ں کے تیو ر بدل گئے، موسمیاتی تبدیلیوں کے انتہائی رسک والے ممالک میں شامل۔آئی ایم ایف نے پبلک انوسٹمنٹ سے متعلق رپورٹ جا ری کر دی۔رپورٹ کے مطا بق پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے بجٹ انتہائی ناکافی ہے ، ہر سال موسمیاتی […]

آج پیپلز پارٹی کا پشاور میں پاور شو، تیاریاں مکمل

پشاور(نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی آج پشاور میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری ورکرکنونشن سے خطاب کریں گے ، مرکزی اور صوبائی قائدین بھی ورکرکنونشن میں موجود ہو گی ،سکیورٹی کے سخت انتظامات پنڈال سج گیا۔

ورلڈ کپ ،بھارت آسٹریلیامقابلوں میں حیران کن مماثلت

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ 2003ء سے 2023ء تک کا سفر ، بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان حیران کن مماثلت ، 2003ء میں آسٹریلیا نے فائنل سے قبل لگاتار 10 میچوں میں فتح حاصل کی تھی ، 2023ء میں بھارت نے بھی اسی کارکردگی کو دہرایا اور ناقابل شکست رہی، 2003ء […]

ناروے نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا

اوسلو(نیوز ڈیسک) ناروے کی پارلیمنٹ میں فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظورکر لی گئی ، پارلیمنٹ سے منظور ہونے والی قرار داد کے متن میں کہا گیا کہ اسمبلی حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے لیے تیار رہے۔ خیال رہے کہ آئس […]