اہم خبریں

غزہ جنگ، اقوام متحدہ کے ملازمین بھی غیرمحفوظ،103 ہلاک

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ بھی اسرائیلی بمباری کے سامنے بے بس ،اپنے سٹاف کے تحفظ سے بھی ہاتھ کھڑے کرلئے ۔ اس حوالے سے ترجمان اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں کوئی جگہ محفوظ نہیں رہی، یواین آرڈبلیواسرائیلی بمباری کے درمیان تحفظ فراہم نہیں کرسکتی ، اب تک یو این آر ڈبلیو اے […]

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد جہنم واصل

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے ضلع خیسور میں آپریشن ، فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیاگیا، مارے گئے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا، جو دہشت […]

غزہ جنگ ،اسرائیلی بھی اپنی حکومت کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے

تل ابیب(نیوزڈیسک) غزہ جنگ کے خلاف اسرائیلی شہر تل ابیب میں احتجاج ،عوام نے جنگ بندی کا مطالبہ کردیا ، میڈیا کے مطابق اسرائیلی پولیس کی جانب سے پہلی دفع کسی ریلی کو اجازت نامہ دیا گیا ہے، احتجاج کا اہتمام اسرائیل میں بائیں بازو کی سیاسی جماعت ہداش پارٹی نے کیا، یہ بنیادی طور […]

ہموارراستہ ن لیگ،نوازشریف کیلئے اچھا نہیں ہوگا،قمرزما ن کائرہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ اتحاد مجبوری نہیں ہوتے، مہنگائی کا ذمے دار سسٹم کو سمجھیں۔ ن لیگ کے لیےصفیں ہموار ہو رہی ہیں لیکن نواز شریف اور پارٹی کے لیے اچھا نہیں ہوگا۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں قمر زمان کائرہ نے کہا […]

15 فلسطینی زخمیوں کا پہلا گروپ یو اے ای پہنچ گیا

ابوظبی(نیوزڈسیسک)غزہ سے 15 فلسطینی زخمیوں کا پہلا گروپ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) پہنچ گیا۔ابوظبی پہنچنے والے زخمی فلسطینیوں میں 8 بچے اور ان کے اہل خانہ شامل ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ سے 15 فلسطینی زخمیوں کا پہلا گروپ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) پہنچ گیا۔ابوظبی پہنچنے والے زخمی فلسطینیوں میں […]

کون بنے گاکروڑپتی؟یہ آگے جاکرپتہ چلے گا،خورشیدشاہ

لاہور(نیوزیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہم ن لیگ والوںسے بالکل ناراض نہیں اور نہ ہی انہیں لاڈلا کہہ رہے ہیں لیکن وہ خود ہی ایسا ظاہر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ہم عوامی طاقت پر بھروسہ کرتے ہیں، سب کوچیلنج کرتا ہوں کہ ثابت کریں کہ پیپلز پارٹی […]

پنجاب کا پہلا سرکاری کینسر اسپتال قائم کرنے کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے پہلا سرکاری کینسر اسپتال قائم کرنے کا اعلان کردیا،تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ پنجاب میں کینسر کے مریضوں کا مکمل مفت علاج کرنے والا کوئی اسپتال نہیں ہے، اس اسپتال کو طیب اردوان ٹرسٹ اسپتال کے ماڈل پر چلایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ اس اسپتال […]

ملک بھر میں 27 نومبر سے قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک بھر میں 27 نومبر سے قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں 27 نومبر سے قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا۔سندھ کے 30 اضلاع میں بھی انسداد پولیو مہم شروع کی جارہی ہے ۔

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 20 نومبر کو طلب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کےجسٹس مظاہر نقوی کے خلاف شکایات کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 20 نومبر کو طلب کرلیاگیا،سپریم جوڈیشل کونسل نے مظاہر نقوی کے خلاف ریفرنس دائر کرنے والے افراد کوبھی طلب کرلیا، سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس میں جسٹس مظاہر نقوی کو بھی جواب کا موقع دیا جائے گا،اجلاس میں جسٹس […]

محمد یوسف انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بن گئے

لاہور(نیوزڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد یوسف کو پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق محمد یوسف کا پہلا اسائنمنٹ 8 سے 17 دسمبر تک متحدہ عرب امارات میں ہونے والا انڈر 19 ایشیاء کپ اور 13 جنوری سے 4 فروری تک سری لنکا میں ہونے والا انڈر […]