اہم خبریں

سابق سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر دوبارہ گرفتار

چارسدہ(نیوزڈیسک)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو چارسدہ پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا۔جمعرات کو اسد قیصر کے بھائی عاکف اللّٰہ نے بتایاکہ کہ اسد قیصر کو صوابی جیل سے حراست میں لیا گیا ۔یاد رہے کہ اینٹی کرپشن عدالت نے اسد قیصر کی ضمانت پر رہائی کا حکم دیا تھا۔

گھریلو تشدد کا شکار15سالہ رضوانہ صحت یاب

لاہور (اے بی این نیوز)گھریلو تشدد کا شکار15سالہ رضوانہ صحت یاب ،طبی معائنے کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کیا جائے گا،سونیا اپنی چھوٹی بہن رضوانہ کو بغیر سہارے چلتا دیکھ کر خوشی سے نہال ،بہترین طبی سہولیات کی فراہمی پر متاثرہ خاندان کا وزیر اعلیٰ محسن نقوی سے اظہار تشکر

پاکستان فلسطین کے مسئلے پر دوریاستی حل کی مکمل حمایت کرتا ہے،فارمیشن کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 82 ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس،مسلح افواج کے افسران اور جوانوں ،قانون نافذ کرنے والے اداروں ،شہدا کو خراج تحسین پیش کیا گیا،آئی ایس پی آر کے مطابقفارمیشنز کمانڈرز کا کانفرنس جی ایچ کیو میں ہوئی ،دشمن قوتوں کے اشارے پر کام کرنیوالے […]

مسنگ پرسنز کیسز، پولیس اور انتظامیہ کے ہاتھ کچھ نہیں ہے تو ہم وزیراعظم کو بلا لیں گے،جسٹس نعمت اللہ

کراچی (اے بی این نیوز      )لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر سندھ ہائیکورٹ کا اظہار برہمی،جسٹس نعمت اللہ نے ریمارکس دیئے اگر پولیس اور انتظامیہ کے ہاتھ کچھ نہیں ہے تو ہم وزیراعظم کو بلا لیں گے،کراچی کے مسنگ پرسنز کے کیسز کو 10/10سال ہوگئے کوئی پیشرفت نہیں ہورہی،جے آئی ٹیز اور ٹاسک فورس کے اجلاس […]

28 نومبر،چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت پیش کیا جائے،تحریری فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )خصوصی عدالت سائفر کیس کی کارروائی 29 اگست سے شروع کرے گی،ملزمان کی حاضری کیلئے 28 نومبر کی تاریخ مقرر ،چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے پروڈکشن وارنٹ جاری،تحریری فیصلے میں کہا گیاآئندہ سماعت پر چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے […]

ایک لاڈلے کو بھگت لیا،عوام دوسرے کو قبول نہیں کرے گی، کنڈی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ایک لاڈلے کو بھگت لیا،عوام دوسرے کو قبول نہیں کرینگے،وزیراعظم کون ہوگااس کافیصلہ عوام کریں گے،رہنما پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس کہا باقی جماعتیں بیساکھیوں کی تلاش میں ہیں،سیاسی جماعتوں سے اتحاد بنتے اور ٹوٹتے رہتے ہیں،پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی سے اتحاد کاکوئی فیصلہ […]

اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی کل تک موخرکردی

یرو شلم (  اے بی این نیوز  )اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی کل تک موخرکردی،اسرائیل کی قومی سلامتی کے مشیرکہتے ہیں غزہ میں جنگ بندی کا آغاز آج سے نہیں کل سے ہو گا، جمعہ کے روز سے پہلے کسی قیدی کو نہیں چھوڑا جائے گا،اس سے پہلے اسرائیلی عہدیدار نے کہا تھا کہ چار روزہ […]

اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے،سراج الحق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سراج الحق نے غزہ پر صدر اور وزیراعظم کے بیانات کو افسوسناک قرار دے دیا،اسلام آباد میں بچوں کے غزہ مارچ سے خطاب میں کہاحکمرانوں کے بیانات سے واضح ہورہاہے کہ یہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کررہے ہیں،کیاان بے گورو کفن لاشیں نظر نہیں آرہی ہیں؟ہماری توپالیسی ہے […]

پاکستان میں قابل تجدید توانائی کا مستقبل بہت روشن ہے،محمدعلی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں قابل تجدید توانائی کا مستقبل بہت روشن ہے کیونکہ ملک توانائی کے روایتی ذرائع کے ماحولیاتی اثرات کو کم کرتے ہوئے اپنی بڑھتی ہوئی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ وافر سورج کی روشنی اور ہوا کے وسائل کے ساتھ، پاکستان میں شمسی اور ہوا سے توانائی […]

پی ٹی آئی ہمیں 6 وزارتیں دینا چاہتی تھی، آصف زرداری کا اانکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نےانکشاف کیا ہے کہ کہ پی ٹی آئی کی حکومت میں پیپلز پارٹی کو اتحاد کےلیے 6 وزارتوں کی پیشکش کی گئی۔ انھیں نہ نکالتے تو وہ ایک فوجی کے ذریعے آر او الیکشن کروا کے 2028 تک […]