مونس الہٰی کی جائیدادیں اور بینک اکاؤنٹس منجمد

لاہور ( اے بی این نیوز )منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے مونس الہٰی کی جائیدادیں اور بینک اکاؤنٹس منجمد کردئیے،عدالتی احکامات کے بعدمونس الہٰی کے لاہور میں 8 مختلف بینک اکاؤنٹس منجمد کئے گئے،دستاویزات کے مطابق مونس الہٰی کے مختلف بینک اکاؤنٹس میں 48 کروڑ 76 لاکھ سے زائد رقم آئی
ناانصافی پر مبنی روایات نے پاکستان کو کھوکھلا کر دیا ، جاویدلطیف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنماء میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ملک میں صاف و شفاف انتخابات ہونے چاہئیں،پاکستان میں آئین اور قانون کی موجودگی کے باوجود ملک کو لاقانیت اور نا انصافی کیساتھ چلایا جا رہا ہے، ناانصافی پر مبنی روایات نے پاکستان کو کھوکھلا کر دیا ہے،سولہ ماہ کی […]
حیدرآباد میں 5کروڑ کی ڈکیتی، ملازمین ہی ملوث نکلے

حیدرآباد(نیوذڈیسک)حیدر آباد میں بلڈر کے 5 کروڑ روپے لوٹنے میں اس کے تین ملازم ہی ملزمان کے سہولت کار نکلے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) حیدرآباد نے دعویٰ کیا کہ ایف آئی اے اہل کار ظاہر کرکے رقم لوٹنے والے دونوں ملزمان کا سراغ لگا لیا گیا ہے، ان کی گرفتاری کے لیے […]
جناح ہاؤس حملہ کیس ،15 ملزمان کی درخواست ضمانت منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جناح ہاؤس حملہ کیس میں نامزد 133 ملزمان کی ضمانتوں پر سماعت ہو ئی،عدالت نے جناح ہاؤس کیس میں 15 ملزمان کی درخواست ضمانت منظور کر لی عدالت نےصنم جاوید کے شوہر کی درخواست خارج کردیعدالت نے دیگر ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت 30 نومبر تک ملتوی کر دی […]
عدالت کا تعلق صرف 460 ارب روپے کی ادائیگی سے ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ نےشہری کی جانب سے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی ،جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہنیب پہلے ہی اس کیس کی انکوائری کر رہا ہے، عدالت کی آبزرویشن نیب تحقیقات پر اثرانداز ہوسکتی ہے، نیب کو آزادانہ تحقیقات کرنے دیں، وکیل […]
انصاف لائرز فورم نے عدالتی نگرانی میں الیکشن کرانے کا مطالبہ کر دیا

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انصاف لائرز فورم نے عدالتی نگرانی میں الیکشن کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اور الیکشن کمیشن پر اعتبار نہیں کیا جاسکتا۔ پی ٹی آئی کو 20 دن میں انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا مقصد الیکشن کو ٹالنا ہے۔جمعرات کو پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]
الیکشن میں تاخیر آئین کو معطل کرنے جیسا ہے، جسٹس اطہر من اللہ

جسٹس اطہر من ا للہ نے اضافی نوٹ میں کہا کہ نگراں حکومتوں کا تصور کئی دیگر جمہوری ممالک میں نہیں ہے، نگراں حکومت صرف آئین میں دی گئی مدت تک کیلئے ہوتی ہے،ریاست 90 دن سے زیادہ تک منتخب نمائندوں کے بغیر نہیں چلائی جا سکتی، 90 دن سے زیادہ انتخابات میں تاخیر آئین […]
ہمارا حتمی ہدف دیرپا امن ہے،میر زبیر جمالی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگراں وزیرِ داخلہ بلوچستان میر زبیر جمالی نے کہا ہے کہ ہمارا حتمی ہدف حصولِ امن ہے، ایسا امن جو دیرپا، پائیدار ہو۔میر زبیر جمالی نے اے ٹی ایف پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں بیسک کورس تربیت مکمل کرنے والے 300 جوانوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔انہوں نے کہاکہ ہمارا حتمی […]
کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی، نیپرا نے منظوری دیدی

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے شہریوں کےلیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے شہریوں کےلیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ نیشنل الیکٹر پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے وفاقی حکومت کی درخواست پر کے الیکٹرک صارفین پر ایک روپیہ 52 پیسے فی یونٹ اضافی سرچارج عائد کرنے […]
راولپنڈی، 9 مئی کے مقدمات، 100 سے زائد ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے واقعات کے خلاف درج مقدمات میں نامزد 100 سے زائد ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا خارج کر دی۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے واقعات کے خلاف درج مقدمات میں نامزد 100 سے زائد ملزمان کے […]