اہم خبریں

بلے کا نشان ہمارے پاس ہی رہے گا، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )بلے کا نشان ہمارے پاس ہی رہے گا، فیصلے سے بہت افسوس ہوا، الیکشن کمیشن نے انصاف کے تقاضے پورے نہیں کئے،پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر گوہر کا الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل،کہاکسی خاص مقصد کیلئے اس فیصلے میں تاخیر کی گئی،الیکشن کمیشن کے فیصلے کو ہائی کورٹ […]

نوازشریف صحیح معنوں میں پاکستان کا بیٹا ہے،مریم نواز

مری (اے بی این نیوز)نوازشریف صحیح معنوں میں پاکستان کا بیٹا ہے،انہیں 4سال ملک سے دور رہنا پڑا،یہ پاکستان میں نہیں تھے لیکن ان کے دل میں پاکستان کیلئے ٹرپ دیکھی،چیف آرگنائزرن لیگ مریم نوازشریف کا مری میں پارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کہانوازشریف اس مٹی کابیٹا ہے جس نے ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان […]

انڈونیشیا،256روہنگیا پناہ گزینوں کو تین ماہ قیام کی اجازت

جکارتہ (نیوزڈیسک)انڈونیشیا کے امیگریشن آفس نے 256 روہنگیا پناہ گزینوں کو تین ماہ ملک میں قیام کی اجازت دے دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے صوبہ آچے کے مقامی لوگوں نے خستہ حال کشتی پر پہنچنے والے روہنگیا پناہ گزینوں کومقامی حکام نے تین ماہ قیام کی اجازت دیتے ہوئے لہوکسیوماوے شہر کی ایک […]

دنیا کی 100 متاثر کُن خواتین،پاکستان کی بھیڑ بکریاں چرانے والی افروز نما بھی شامل

لندن ( اے بی این نیوز   )برطانوی نشریاتی ادارے نے دنیا کی 100 بااثر اور متاثر کُن خواتین کی فہرست جاری کر دی، شمشال وادی میں 3 دہائیوں سے بھیڑ بکریاں چرانے والی پاکستان کی افروز نما بھی شامل،فہرست میں امریکا کی سابق خاتون اوّل مشل اوباما اور انسانی حقوق کی وکیل ایمل کلونی بھی شامل ہیں

دنیا کے امیرترین افراد موسمیاتی بحران کی بڑی وجہ قرار

لندن (نیوزڈیسک)ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا کے امیر ترین افراد موسمیاتی بحران کی وجوہات کی فہرست میں سرفہرست ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خیراتی ادارے اوکسفیم کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ دنیا کا ایک فی صد امیر ترین طبقہ زمین پر موجود دو تہائی غریب ترین طبقے کے مقابلے […]

لاہور ،سموگ کی شرح میں اضافہ

لاہور ( اے بی این نیوز     ) سموگ کی شرح بڑھنے لگی، ضلعی انتظامیہ اقدامات کرنے میں ناکام، رات کے اندھیرے میں کوڑا کرکٹ جلائے جانے پر بھی انتظامیہ نے خاموشی اختیار کرلی،ملتانی کالونی میں 15ٹرک سے زائد پڑے کوڑے کوآگ لگائی گئی،آلودہ فضا سے شہری سانس اوردیگر بیماریوں کا شکار ہونے لگے،ضلعی انتظامیہ اور ایل ڈبلیو […]

نپولین بونا پارٹ کا ہیٹ 20 لاکھ 11 ہزار ڈالر میں نیلام

پیرس(نیوزڈیسک )فرانس کے شہنشاہ نپولین بونا پارٹ کا ایک تاریخ ہیٹ ریکارڈ 20 لاکھ 11 ہزار ڈالر ( پاکستانی کرنسی میں 57 کروڑ روپے سے زائد) قیمت میں نیلام ہوا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس سیاہ ہائیکورن ہیٹ پر فرانسیسی پرچم کے رنگوں والا نیلا، سفید اور سرخ تمغہ بھی چسپاں ہے ،پیرس […]

190ملین پاؤنڈ کیس،چیئرمین پی ٹی آئی کےجسمانی ریمانڈ توسیع

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )190ملین پاؤنڈ کیس میں نیب ٹیم کی اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے تحقیقات،احتساب عدالت اسلام آباد نے جسمانی ریمانڈ میں 2روز توسیع کاحکم نامہ جاری کردیا،لکھا نیب کے مطابق جسمانی ریمانڈ کے دوران نئے حقائق سامنے آئے ،مزید تحقیقات کی ضرورت ہے، عدالت کا چیئرمین پی ٹی […]

لائبیریا ،نومنتخب صدر کے حامیوں پر کار چڑھادی، 2افراد ہلاک

مونروویا (نیوزڈیسک)لائبیریا کے نومنتخب صدر جوزف بواکائی کے حامیوں پر ایک تیز رفتار کار چڑھ دوڑی جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک، 20 زخمی ہو گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لائبیریا کے نومنتخب صدر جوزف بواکائی کے حامیوں پر ایک تیز رفتار کار چڑھ دوڑی جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک، 20 […]

یاسمین راشدکا پھرنوازشریف کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان

لاہور ( اے بی این نیوز   )یاسمین راشدکا پھرنوازشریف کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کی خواہش کااظہار،انسداد دہشت گردی عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں کہا نوازشریف جیل میں تھے تو بطور وزیرصحت پنجاب ان کاخیال رکھا،پی ٹی آئی کے لوگ آج جیلوں میں ہیں یہ لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں،ہمیں الیکشن میں […]