لندن ( اے بی این نیوز )برطانوی نشریاتی ادارے نے دنیا کی 100 بااثر اور متاثر کُن خواتین کی فہرست جاری کر دی، شمشال وادی میں 3 دہائیوں سے بھیڑ بکریاں چرانے والی پاکستان کی افروز نما بھی شامل،فہرست میں امریکا کی سابق خاتون اوّل مشل اوباما اور انسانی حقوق کی وکیل ایمل کلونی بھی شامل ہیں















