ڈیل کے تحت نوازشریف کو لندن سے لایاگیا ، سینیٹر مشتاق احمد

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ڈیل کے تحت نوازشریف کو لندن سے لایاگیا ،اب مقدمات ختم کئے جارہے ہیں،پیپلزپارٹی کے بعد جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد بھی بول پڑے،اے بی این نیوز سے گفتگو میں کہاحکومت زبردستی ایک شخصیت اورپارٹی کو اقتدار پر مسلط کرنا چاہتی ہے،جماعت اسلامی کسی سیاسی جماعت سے انتخابی اتحاد […]
کراچی، حساس ادارے کے ملازم کے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں حساس ادارے کے ملازم کے قتل میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس نے بتایاکہ ملزم یونس، نعمان اور محمد علی اور بھی کئی وارداتوں میں ملوث ہیں۔واردات میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی تاہم اسلحہ برآمد نہیں ہوسکا۔ قتل کا واقعہ ناظم آباد میں 12 نومبر کو […]
آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد،مالی سال22-2021کیلئے بینکوں پرونڈفال ٹیکس عائدکردیاگیابینکوں کے منافع پر 40 فیصد تک ونڈفال ٹیکس عائد ہوگا،ایف بی آر نے ونڈفال ٹیکس عائد کرنے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا،بینکوں کے منافع پر ونڈفال ٹیکس مالی سال 2021 اور 2022 کیلئے لگے گا،وفاقی کابینہ بینکوں […]
غزہ جنگ،بیت لحم میں کرسمس کی تقریبات منسوخ

بیت لحم (نیوزڈیسک)بیت لحم میں کرسمس کی تقریبات منسوخ کر دی گئیں،کرسمس، روشنیوں اور روایتی سجاوٹ کے کرسمس ٹری کے بغیر سادگی سے منایا جائے گا۔کرسمس پر اسرائیلی فوج کی غزہ میں جنگ کے متاثرین کے لیے دعائیہ اجتماعات ہوں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق بیت لحم میونسپلٹی نے اعلان کیا کہ مغربی کنارے میں […]
جی ڈی اے کاپیپلزپارٹی کوٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

کراچی ( اے بی این نیوز )جی ڈی اے کااعلیٰ سطح مشاورتی اجلاس ختم، اہم فیصلے کیے گئے،جی ڈی اے نے عام انتخابات میں پیپلزپارٹی کوٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا،پیرپگاڑا نے سندھ کی ہر نشست پر امیدوار کھڑے کرنے کے فیصلے کی توثیق کردی،جی ڈی اے کاجلسہ منعقد کرنے کافیصلہ،پیرپگاڑاجلسےسےخطاب کریں گے،ایم کیوایم،جے یوآئی سمیت پی […]
دہشت گردوں کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، سرفراز بگٹی

اسلام آباد(اے بی این نیوز )نگران وزیرداخلہ سرفراز احمد بگٹی کی شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں پاک فوج کے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت،وزیر داخلہ کا دو جوانوں کی شہادت پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کیا، اوروزیرداخلہ کا شہید لانس نائیک احسان بادشاہ اور ساجد حسین کے […]
حکومت کا ممنوعہ اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت کا ممنوعہ اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ،اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم ،نگران وزیر تجارت گوہر اعجاز کمیٹی کے سربراہ ہونگے،کمیٹی میں وزیر منصوبہ بندی اور وزیر قانون شامل،کمیٹی ممنوعہ اشیاء کی درآمد کے حوالے سے کیسز کا جائزہ لے گی
بھارت میں میکڈونلڈز پر چھاپہ، حلال مصنوعات ضبط

لکھنو(نیوزڈیسک)بھارت میں فاسٹ فوڈ تیارکرنے والی ملٹی نیشنل کمپنی میکڈونلڈز پر چھاپہ مارکر حلال مصنوعات ضبط کرلیاگیا،بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کی فوڈ سیفٹی اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ایس ڈی اے) کی ایک ٹیم نے بدھ کو اتر پردیش کے شہر لکھنؤ میں فاسٹ فوڈ کمپنی میکڈونلڈز کے آؤٹ لیٹ پر چھاپہ مارا اور […]
دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی،وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نےکہا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے تک جنگ رکھیں گے۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے زرمک میں آئی ڈی ای حملے میں شہید ہونے والے 2 اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیااورکہاکہ پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں […]
پنجاب پولیس میں 4 ہزار کانسٹیبل بھرتی کرنے کااعلان

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب پولیس میں 4 ہزار کانسٹیبل بھرتی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔آئی جی پنجاب عثمان انور نے پنجاب پولیس میں 4 ہزار کانسٹیبل بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومتی منظوری کے بعد بھرتی کا اشتہار شائع کر دیا جائے گا۔آئی جی پنجاب کے مطابق نفری پوری کرنے کے لیے 4 ہزار کانسٹیبلز بھرتی کیے جائیں […]