اہم خبریں

بجلی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی اصل حقیقت آشکار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )بجلی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی اصل حقیقت آشکار،نگران حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے سے قبل مطالبات مان لئے،نیپرا نے مسترد شدہ بقایا جات صارفین سے وصول کرنے کی تیاریاں شروع کردیں، پیداواری لاگت کے مطابق بجلی کی قیمت میں 36 پیسے فی یونٹ اضافہ بنتا […]

پی ٹی آئی کو بلے کا نشان ملے گا یا نہیں؟فیصل کل سنایاجائیگا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ کل سنائے گا، پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق 13 ستمبر کو فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا۔تفصیلات کے مطابق ممبر نثار درانی کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن کل 12 بجے فیصلہ سنائے گا۔انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق الیکشن […]

پشاور ہائی کورٹ، سزائے موت کے 3 ملزمان عدم ثبوت کی بناپر بری

پشاور (نیوزڈیسک)پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بینچ نے سزائے موت کے 3 ملزمان کو عدم ثبوت کی بنیاد پر بری کردیا۔تفصیلات کے مطابق عدالت عالیہ سے بری ہونے والے شہزاد کیانی، تیمور فریدون اور راجا مصطفیٰ پر 2016ء میں ایکسین واپڈا یوسف شاہ کو قتل کرنے کا الزام تھا۔ملزمان نے اے ٹی سی کے فیصلے […]

پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات،الیکشن کمیشن کل محفوظ فیصلہ سنائے گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات،الیکشن کمیشن کل محفوظ فیصلہ سنائے گا،الیکشن کمیشن محفوظ کیاگیافیصلہ کل دن12بجےسنائے گاانٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو نوٹس جاری کیا تھاالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق 13 ستمبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا

شمالی وزیرستان،بم دھماکا، دو جوان شہید

شمالی وزیرستان ( اے بی این نیوز      ) رزمک میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دیسی ساختہ بم کا دھماکا ہوا،بم دھماکے میں لانس نائیک احسان بادشاہ اور لانس نائیک ساجد حسین شہید،آئی ایس پی آر کے مطابق33سالہ شہیدلانس نائیک احسان بادشاہ کاتعلق کرک سے ہے،30سالہ لانس نائیک ساجدحسین شہیدکرم کے رہائشی ہیں،ہمارے بہادر سپاہیوں کی ایسی […]

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو شوکازجاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو تفصیلی شوکاز نوٹس جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف درج درخواست پر شکایت کنندہ کے دلائل مکمل ہونے کے بعد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس آج بھی ہوا۔سپریم جوڈیشل کونسل […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور نیا تاریخی ریکارڈ

کراچی ( اے بی این نیوز   )پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور نیا تاریخی ریکارڈ،کاروباری ہفتے کے تیسرے روز زبردست تیزی،ہنڈرڈ انڈیکس میں 633 پوائنٹس کا اضافہ ، انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 58 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا،58ہزار سے زائد پوائنٹس پر ٹریڈنگ ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید 50پیسے سستا،286روپے 75پیسے پر ٹریڈنگ ہو ئی۔

پی ایس کیو سی اے میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں،پروموشن کا نوٹس

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سینٹ کی قائمہ کمٹی برائے سائنس وٹیکنالوجی نے وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ذیلی ادارہ پاکستان سٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی(پی ایس کیو سی اے) میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں اور پروموشن کا نوٹس لیتے ہوئے 28نومبر کو اجلاس طلب کر لیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق کمیٹی نے وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی […]

غزہ،جنگ بندی کااطلاق کل صبح10بجے سے

غزہ (اے بی این نیوز    ) جنگ بندی کااطلاق کل صبح10بجے سے ہوگا،رہاکیے جانے والے زیادہ ترحراست غیرملکی شہریت رکھتے ہیں،حماس رہنما موسیٰ ابومرزوق کے بیان کے مطابق قابض طاقت میں انسانیت نہیں،غزہ میں امدادلانے پرمجبورکیا،ایک یرغمالی کے بدلے تین فلسطینیوں کواسرائیلی قیدسے رہاکیاجائےگا،ہم نےزیرحراست افرادکوفلسطینیوں کے گھروں میں رکھاہواہے،اسی وجہ سےزیرحراست افرادبمباری سے ہلاک ہوئے،پاکستانی […]

9مئی واقعات،1ارب کا نقصان ہوا،کمشنر راولپنڈی

راولپنڈی(نیوزڈیسک)کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ نے بتایا ہے کہ 9مئی واقعات میں جلاؤ گھیراؤ کے دوران تین میٹرو سٹیشن کو نقصان پہنچایا گیا،تفصیلات کے مطابق کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ نے بتایاکہ 9مئی واقعات میں جلاؤ گھیراؤ کے دوران تین میٹرو سٹیشن کو نقصان پہنچایا گیا،ان میں سے ایک سکس روڈمیٹرو سٹیشن ہے […]