عوام کو مہنگائی سے نجات دلانا اولین چیلنج ، شہباز شریف

لاہور (اے بی این نیوز )عوام کو مہنگائی سے نجات دلانا اولین چیلنج ، معاشی مفادات کا تقاضا ہے کہ سیاسی استحکام سے بحرانوں کا مقابلہ کیا جائے،سابق وزیراعظم شہباز شریف کی سابق سینیٹر وقار احمداورانجینئر امیر مقام سے گفتگو کہا نواز شریف کی قیادت میں ن لیگ ہمیشہ قوم کے اعتماد اور توقعات پر پورا […]
پیپلز پارٹی کا پنجاب کے ہر صوبائی اور قومی حلقے سے امیدوار کھڑے کرنے کا فیصلہ

لاہور ( اے بی این نیوز )پیپلز پارٹی کا پنجاب کے ہر صوبائی اور قومی حلقے سے امیدوار کھڑے کرنے کا فیصلہ، امیدواروں سے درخواستیں طلب ،فیصلہ آصف زرداری اور فریال تالپورسے پیپلزپارٹی پنجاب کی قیادت کی ملاقات میں کیاگیا،اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں راجہ پرویز اشرف، حسن مرتضیٰ، رانا فاروق، چودھری اسلم گل اور […]
پنجاب کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرروتبادلے

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرروتبادلے کئے گئے ہیں،تعیناتی کی منتظر رافعہ قیوم کو گریڈ 18 میں ترقی دے کر ڈپٹی سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ تعینات کردیا گیا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شیخوپورہ سیدہ تہنیات بخاری کو گریڈ 18 میں ترقی دے کر کام جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے،ڈائریکٹر پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی سونیا […]
حرا خان کی والدہ کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ حرا خان نے اپنی والدہ کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اداکارہ نے مختلف پوسٹس اور اسٹوریز شیئر کی اور گزشتہ 16 دنوں کو سال کے بہترین دن قرار دیا۔انسٹا اسٹوریز میں اداکارہ کو اپنی والدہ کے ہمراہ […]
پیپلزپارٹی نے سندھ کو برباد کردیا،امین الحق

کراچی ( اے بی این نیوز )پیپلزپارٹی نے سندھ کو برباد کردیا،پنجاب میں ن لیگ کی پوزیشن ہر گزرتے دن کے ساتھ بہتر ہورہی ہے،ایم کیو ایم کے رہنما امین الحق کی میڈیا سے گفتگو کہاسندھ میں ن لیگ کے ساتھ مل کر چلیں گے،ن لیگ کے رہنما نہال ہاشمی بولےسندھ کے عوام پنجاب کی طرح ترقی […]
امامِ کعبہ صالح بن عبداللّٰہ بن حمید کی پاکستان آمد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)امام کعبہ صالح بن عبداللّٰہ بن حمید 6 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔بدھ کووزارتِ داخلہ کے ایک بیان میں کہاگیاکہ اپاکستان میں مقیم سعودی سفیر نواز المالکی، وزیرِ داخلہ، وزیرِ تعلیم اور خصوصی مشیر نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر امامِ کعبہ کا استقبال کیا۔مامِ کعبہ اپنے دورے کے دوران پاکستان میں […]
تمام مسائل کاحل پیپلزپارٹی کے پاس موجود ہے،بلاول

چترال ( اے بی این نیوز )تمام مسائل کاحل پیپلزپارٹی کے پاس موجود ہے،شہید بینظیربھٹو کانامکمل مشن مکمل کروں گا،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا چترال میں جلسے سے خطاب کہا چترال میں دوسرانہیں پہلا گھر ہے،یہاں کے عوام نے ہرمشکل میں پیپلزپارٹی کا ساتھ دیا
چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹرائل جوڈیشل کمپلیکس میں ہونا چاہیے، اعتزاز احسن

لاہور(نیوزڈیسک)سینئر قانون داں اور سیاست داں چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹرائل جوڈیشل کمپلیکس میں ہونا چاہیے۔ ایک آدمی کو سیکیورٹی نہیں دے سکتے تو 24 کروڑ عوام کو کیسے دیں گے؟بدھ کواعتزاز احسن نے لاہور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جیل کے […]
آئی جی اسلام آباد کون،تین نام سا منے آ گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئی جی اسلام آباد کون لگے گا ،مشاورت جاری اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن نے مختلف ناموں پر غور شروع کر دیا ۔آائی جی اسلام آباد کے لیے تین ناموں پر سمری الیکشن کمیشن کو منطوری کے لیے بھیجی جائے گی،آئی جی اسلام آباد کے لیے ساجد کیانی، لیفیٹیٹ ریٹائرڈ مقصود احمد اور […]
سراج الحق کا خود کو احتساب کے لیے پیش کرنیکااعلان

پشاور(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ استعمار کے ایجنٹ ملک کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ، ان کا خیال ہے امریکا کی مدد سے پھر اقتدارمیں آئیں گے، اب انہیں واشنگٹن نہیں بچاسکے گا، قوم 8فروری کا دن لٹیروں کے لیے یوم حساب بنادے۔ ن لیگ، پیپلزپارٹی نے چارچاربار حکومتیں کیں،مزید […]