اہم خبریں

الیکشن کمیشن کا چاروں صوبائی چیف سیکرٹریز کو خط

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )الیکشن کمیشن کا چاروں صوبائی چیف سیکرٹریز کو خط، پولنگ سٹاف کی فہرستیں مانگ لیں، الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کے لئے 10 لاکھ پولنگ سٹاف کی ضرورت ہو گی، پاک فوج کی خدمات بھی حاصل کی جائیں تاکہ عوام کو حق رائے دہی کے دوران سیکیورٹی دی جائے۔آئین کے […]

تھر کول کے حوالے سے نواز شریف کا دعویٰ سن کر تعجب ہوا ، تاج حیدر

کراچی (  اے بی این نیوز  )تھر کول کے حوالے سے نواز شریف کا دعویٰ سن کر تعجب ہوا ، سینیٹر تاج حیدر کا نوازشریف کے بیان پر ردعمل کہا نواز شریف غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں ، ،تھر کول کا سنگ بنیاد بینظیر بھٹو شہید نے رکھا تھا ، اوراس منصوبے کی پہلی سمری […]

کے الیکٹرک صارفین کے لیے بری خبر

کراچی ( اے بی این نیوز   )کے الیکٹرک صارفین کے لیے بری خبر،کے الیکٹرک صارفین پر 1روپے 52 پیسے فی یونٹ کے اضافی سرچارج عائد کرنے کی منظوری دیدی گئی۔کے الیکٹرک صارفین پر اضافی سرچارج نومبر 2023 سے دسمبر 2024 تک لاگو ہوگا،،، اضافی سرچارج سے 24 ارب 50 کروڑ سے زائد کا بوجھ پڑے گا ۔۔ […]

چارسدہ،تہرے قتل کے 2 مجرموں کو پھانسی اور ایک کو عمر قید کی سزا

چارسدہ(نیوزڈیسک)چارسدہ کی مقامی عدالت نے تہرے قتل کے 2 مجرموں کو پھانسی اور ایک کو عمر قید کی سزا سنا دی۔تفصیلات کے مطابق دو سال قبل چارسدہ کے جوڈیشل کمپلکس کے احاطے میں باپ بیٹوں کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والے مجرموں کو ایڈیشنل سیشن چارسدہ کے جج عبدالحسن مہمند نے سزا سنا دی۔

داتادربار پر لنگر24گھنٹے کھلا رہے گا، محسن نقوی

لاہور (اے بی این نیوز)داتادربار پر عقیدت مندوں کیلئے لنگر24گھنٹے کھلا رہے گا،وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے48 گھنٹے میں وعدہ پورا کردیا،محسن نقوی کی داتا دربار کے اطراف کے علاقے کو صاف ستھرا اور خوبصورت بنانے کی ہدایت ،کہا عقیدت مندوں کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کرنے کیلئے تمام ضروری اقدامات کئے جائیں […]

پیپلزپارٹی بلا تفریق ہرعلاقے میں کام کررہی ہے، مرتضیٰ وہاب

کراچی (اے بی این نیوز)کراچی شہر سے بدمعاشی کی سیاست کاخاتمہ کردیا،پیپلزپارٹی بلا تفریق ہرعلاقے میں کام کررہی ہے،میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی میڈیا سے گفتگو کہا مخالفین اتحاد بنانے اور توڑنے میں مصروف،پیپلزپارٹی کام کررہی ہے،ن لیگ کے دوست کالا باغ ڈیم سے متعلق بتائیں،کے فورمنصوبہ اکتوبر2024میں مکمل ہوناتھا،شہبازشریف نے پانچویں بار اس کاافتتاح […]

اسلام آباد ،ہزاروں اسمگل شدہ موبائل فون کی کھیپ پکڑی گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایف بی آر کے کسٹمز ڈپارٹمنٹ نے انسداد اسمگلنگ کی بڑی کارروائی کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پانچ کروڑ روپے سے زائد مالیت کے ساڑھے پانچ ہزار اسمگل شدہ موبائل فون کی کھیپ پکڑلی۔ دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے اسپیشل جج سے […]

انتخابات میں اسلام دشمن ڈچ لیڈر گیرٹ ولڈرز کامیاب

ایمسٹرڈیم(نیوزڈیسک)ہالینڈ کے عام انتخابات میں اسلام مخالف متعصب سیاست دان ملعون گیرٹ ولڈرز کی جماعت نے کامیابی حاصل کرلی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ہالینڈ کے عام انتخابات میں متنازع سیاستدان اور اسلام کے شدید ترین مخالف ملعون گیرٹ ولڈرز کی جماعت فریڈم پارٹی نے 150 میں سے 37 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی۔پارلیمنٹ میں 25 سال […]

جاوید میانداد کا کرکٹ بورڈ میں پرچیاں چلنے کا دعویٰ

کراچی(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی جاوید میانداد نے کہا ہے کہ جب تک پرچی کرکٹ رہے گی تب تک قومی ٹیم کے حالات ایسے ہی رہیں گے، باصلاحیت کھلاڑی بیٹھے رہیں گے اور پرچی والے آگے نظر آئیں گے۔ کوئی پرفارم کرے نہ کرے اسے کھلایا جارہا ہے یہاں تک نیچے سطح پر بھی […]

ورلڈکپ 2023 کی بدترین میزبانی پر بھارت دنیا بھر میں بدنام

دہلی ( اے بی این نیوز   )ورلڈکپ 2023 کی بدترین میزبانی پر بھارت دنیا بھر میں بدنام،بھارتی شائقین نے حریف ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلئے تالیاں بجانا بھی گوارا نہ کیا،تجزیہ کاروں نے دوسرے ممالک کے شائقین کو ویزے جاری نہ کرنے پر بھی سوالات اٹھا دیئے،فاتح آسٹریلین کھلاڑیوں کی فیملیز کو انتہا پسند کرکٹ مداحوں نے […]