اہم خبریں

الیکشن کمیشن کا چاروں صوبائی چیف سیکرٹریز کو خط

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )الیکشن کمیشن کا چاروں صوبائی چیف سیکرٹریز کو خط، پولنگ سٹاف کی فہرستیں مانگ لیں، الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کے لئے 10 لاکھ پولنگ سٹاف کی ضرورت ہو گی، پاک فوج کی خدمات بھی حاصل کی جائیں تاکہ عوام کو حق رائے دہی کے دوران سیکیورٹی دی جائے۔آئین کے تحت تمام وفاقی، صوبائی ادارے عام انتخابات کے انعقاد کے لئے الیکشن کمیشن کی معاونت کے پابند ہیں، الیکشن کمیشن نے صوبوں سے تعلیمی اداروں کے اساتذہ کی فہرستیں بھی طلب کر لیں،چاروں صوبائی چیف سیکریڑیز، سیکرٹری توانائی، گورنر سٹیٹ بینک اور اکاونٹنٹ جنرل کو خطوط ارسال، اساتذہ کی فہرستوں کیلئے بھی تعلیمی اداروں کو خطوط لکھ دیئے گئے۔

متعلقہ خبریں