پنجاب میں سموگ کا راج،مارکیٹیں ،سکول بند

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں سموگ کاراج برقرار،آج اور کل تعلیمی ادارے بند رہیں گے،مارکیٹیں سہ پہر 3بجے کے بعد کھلیں گی،آلود فضا کے باعث شہری بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے ،ہسپتالوں میں رش بڑھ گیا،ماہرین صحت کی عوام کو ماسک لازمی پہننے اور غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت ۔
ہندومہذہب ، منتیں پوری کروانے کا انوکھا طریقہ

نئی دہلی(نیوزڈیسک)دیوالی کے بعد بھارت کا حیرت انگیز تہوار،ہندؤں کو منتیں پوری کرنے کیلئے گائے کے پیروں تلے لیٹنا پڑتا ہے۔ ہندو مہذب میں لوگ سمجھتے ہیں کہ گائے میں 33 کروڑ دیوی دیوتاؤں کا بسیرا ہے اور گائے کے پیروں تلے لیٹنے سے انہیں ان کا آشیرباد ملتا ہے اور ان کی منتیں پوری […]
امن وامان کی صورتحال،وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک میں امن وامان کی صورتحال،وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا جس میں گزشتہ اجلاس میں ہونے والے وفیصلوں کی توثیق کی جائیگی اور ملکی میں امن امان اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائیگا۔
آئرلینڈ ، چاقوزنی کی وارداتیں،5افراد زخمی

ڈبلن (نیوز ڈیسک) آئرلینڈ میں چاقوزنی کی وارداتیں،5افراد زخمی،ہنگامے پھوٹ پڑے ،بلوائیوں نے گاڑیوں کو آگ لگادی ،بس اور ٹرام اور ہجوم کی جگہوں پر لوگوں پر حملے کئے گئے جس سے پانچ برس کی بچی سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے ۔ چاقو زنی کی وارداتوں کے بعد مشتعل افراد نے ہنگامہ کیا اور […]
امریکی بھارت کو دوست سمجھتے ہیں یا پاکستان کو ،گیلپ سروے

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی شہری بھارت کو دوست سمجھتے ہیں یا پاکستان کو ،نیا گیلپ سروے سامنے آ گیا جس کے مطابق 58 فیصد امریکی بھارت جبکہ 28 فیصد پاکستان کو اپنا دوست سمجھتے ہیں۔ کون امریکا کا دشمن ہے کہ سوال پر 39 فیصد امریکیوں نے پاکستان کو اپنا دشمن ٹھہرایا جبکہ 11 فیصد امریکیوں […]
چارسدہ میں وضو کے لوٹے پر جھگڑا، 2 سگے بھائی جاں بحق

چارسدہ(نیوزڈیسک)چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں نماز فجر کے دوران وضو کے لوٹے پر زبانی تکرار پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 سگے بھائی جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں نماز فجر کے دوران وضو کے لوٹے پر زبانی تکرار پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 سگے بھائی […]
جھنگ،گھر سے دو خواتین سمیت تین افراد کی لاشیں برآمد

جھنگ(نیوزڈیسک)جھنگ کے علاقے حویلی بہادر شاہ میں ایک گھر سے 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مقامی پولیس نے بتایاکہ جھنگ کے علاقے حویلی بہادر شاہ میں ایک گھر سے 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس نے بتایاکہ بظاہر ماں بیٹی کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا ہے۔ جبکہ تیسرے […]
فرحت اللہ بابر پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل کےعہدے سے مستعفی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)فرحت اللہ بابر پیپلزپارٹی پارلمینٹیرینز کے سیکرٹری جنرل کےعہدے سے مستعفی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق فرحت اللہ بابر پیپلزپارٹی پارلمینٹیرینز کے سیکرٹری جنرل کےعہدے سے مستعفی ہوگئے۔فرحت اللہ بابر پیپلزپارٹی میں صدر ہیومن رائٹس سیل کے طور پر کام کرتے رہیں گے۔فرحت اللہ بابر کا کہنا تھا کہ ہیومن رائٹس سیل پر توجہ […]
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی

کراچی( اے بی این نیوز )ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی، سٹیٹ بینک نے 17 نومبر تک ختم ہونے والے ہفتہ کے اعدادو شمار جاری کر دیےکراچی : زرمبادلہ کے ذخائر میں 23 کروڑ 32 لاکھ ڈالرز کی کمی ہوگئی،کراچی : مجموعی ذخائر 12 ارب 30 کروڑ 23 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے،کراچی : گزشتہ […]
خام تیل کی قیمتوں میں چار فیصد سے زائد کمی

نیویارک (نیوزیسک)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز خام تیل کی قیمتیں چار فیصد تک گر گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اوپیک پلس کا اجلاس ملتوی ہونا عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کی ایک وجہ ہے ۔برطانوی برینٹ کے سودے 4.1 فیصد کی کمی کیساتھ 79.06 ڈالر، امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ کے […]