سیاسی جوڑ توڑ ،ایم کیو ایم ،ن لیگ کی بیٹھک،اہم فیصلہ متوقع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عام انتخابات سے قبل سیاسی جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری ،مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کی آج اہم بیٹھک لگے گی ،لیگی وفد آج ایم کیو ایم کے مرکز بہادرآباد کا دورہ کرے گا ۔ تفصیلات کے مطابق دونوں جماعتوں میں عام انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق مختلف […]
جنگ بندی کے بعد بھی اسرائیلی فوج کے حملے جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیلی فوج کی بربریت کاسلسلہ جاری،جبالیا میں اقوام متحدہ کے سکول پر حملے میں 30فلسطینی شہید ہو گئے ،سکول میں بے گھر افراد رہائش پذیر تھے،وقفے کے بعد لڑائی شدت سے شروع ہوگی،اسرائیلی وزیردفاع نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ لڑائی مزید 2ماہ جاری رہنے کی […]
چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع ،تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق یہ تحریری حکم نامہ 190ملین پاؤنڈ سکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی وجہ سے جاری کیا گیا ہے ۔احتساب عدالت کےجج محمد بشیر نے5صفحات پر مشتمل […]
اسٹاک ایکسچینج ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (نیوز ڈیسک) اسٹاک ایکسچینج ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ہنڈرڈ انڈیکس نے انسٹھ ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرکے ایک اور ایک اور تاریخ رقم کر لی ، ہنڈرڈ انڈیکس میں476پوائنس کا اضافہ تفصیلات کے مطابق100انڈیکس تاریخ میں پہلی بار انسٹھ ہزار تین سو چہتر پوائنس کی بلند ترین سطح پر […]
ڈالر مزید مہنگا،روپیہ تنزلی کا شکار

کراچی (نیوز ڈیسک) ڈالر مزید مہنگا،روپیہ تنزلی کا شکار ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق ڈالرکاروباری روز کے آغاز میں سے ہی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہوا اس کے بعد ڈالر 285 روپے 30 پیسے کا ہوگیا جبکہ گزشتہ روز اختتام تک ڈالر 285 روپے 27 […]
شیر افضل کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر پارٹی قیاد ت ناراض

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شیر افضل کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر ضلعی پارٹی قیاد ت ناراض، اعتمادمیں نہ لینے کا شکوہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی پشاور کے صدر علی ارباب نے سرکلر جاری کیا تھا جس کے مطابق ضلعی تنظیموں کی رضامندی کے بغیرپارٹی شمولیت پر ناراضی کا اظہار […]
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی شروع، یرغمالیوں کو رہا کیا جائےگا

غزہ (نیوز ڈیسک) غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت عارضی جنگ بندی کا آغاز ہوگیا ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عارضی جنگ بندی کا آغاز غزہ کے مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجے ہوا ہے جو اگلے 4 روز یعنی منگل کی صبح […]
پاکستان کی پہلی فائٹر پائلٹ کو بچھڑے 8 برس ہوگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پہلی پاکستانی خاتون فائٹر پائلٹ مریم مختیار کی آج 8 ویں برسی منائی جا رہی ہے،میانوالی کے قریب فنی خرابی پرجہازکارخ غیر آباد علاقے کی طرف موڑ دیا،پاک وطن کی دلیر بیٹی نے جان کی قربانی دے کر جرأت او ربہادری کی تاریخ رقم کردی ،جس کوہمیشہ یاد رکھا جائے گا […]
ففٹی ففٹی کے مشہور اداکاراسماعیل تارا کی آج پہلی برسی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ففٹی ففٹی کے مشہور اداکاراسماعیل تارا کی برسی،مداحوں کے دلوں میں آج بھی اسماعیل تارا کی یاد پہلے کی طرح زندہ ہیں ۔ اسماعیل تارا کا اصل نام محمد اسماعیل مرچنٹ تھا انہوں نے کیریئر کا آغاز1964 میں کیا اس وقت ان کی عمر15 برس تھی ، ابتدائی طور پر سٹیج […]
پاکستان کا دورہ آسٹریلیا،شاہینوں کی جم کر پریکٹس

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پاکستان کا دورہ آسٹریلیا،شاہینوں کی جم کر پریکٹس۔ تفصیلات کے مطابق دورہ آسٹریلیا کیلئے پاکستانی ٹیسٹ سکواڈ کی راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں آج ٹریننگ سیشن ہوگا،شاہین آج بھی بالنگ ،بیٹنگ اورفیلڈنگ کی پریکٹس کریں گے، ثمین گل، علی شفیق اور محمد علی بھی تربیتی کیمپ میں شامل ہونگے۔