ان شاءاللہ پھر سے سب ٹھیک کریں گے، شہباز شریف

لاہور ( اے بی این نیوز )شہباز شریف سے سینئرپارٹی رہنماؤں اورسابق ارکان قومی اسمبلی نے ملاقاتیں کیں،ملاقاتوں میں تنظیمی امور اور انتخابات کی تیاریوں پر تبادلہ خیال ہوا ،شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کی معاشی خود انحصاری کا خواب حقیقت بنائیں گے، معاشی طور پر خود انحصار اور مضبوط پاکستان […]
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ای) میں ایک کے بعد ایک ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے، ہنڈریڈ انڈیکس 59 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل بھی عبور کرگیا، رواں ہفتے ہنڈریڈ انڈیکس میں 2000 پوائنٹس اضافہ ہوا۔ گزشتہ ایک ہفتے سے تیزی دیکھی جا رہی ہے اور 16 نومبر کو […]
لاہور،6 چوک کھلے کرنے کیلئے 1 ارب 60 کروڑ منظور

لاہور(نیوزڈیسک)لاہورڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) گورننگ باڈی نے6چوک کھلنے کرنے کیلئے ایک ارب 60 کروڑ 74 لاکھ روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق ایل ڈی اے گورننگ باڈی نے ٹیپا کو چھ چوک کھلے کرنے اور ٹریفک انجینئرنگ کرنے کی منظوری دے دی، قادر توپاش چوک خیابان جناح، کھوکھر چوک عبدالحق روڈ […]
درآمدی آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک)اوگرانے سوئی ناردرن کیلئے آر ایل این جی کی قیمت میں 1.20 فیصداضافہ کردیا۔ آرایل این جی کی نئی قیمت 13.49 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن کیلئے آر ایل این جی کی قیمت میں 1.20 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، سوئی نادرن کیلئے اکتوبر میں […]
نجی ویزہ پروسیسنگ دفتر میں لگی ٹی وی سکرین پر نازیبا وڈیو چل گئی

کراچی( اے بی این نیوز ) کراچی کے ایک نجی ویزہ پروسیسنگ دفتر میں لگی ٹی وی سکرین پر مبینہ طور پر ایک نازیبا وڈیو چل گئی جس کی وجہ سے وہاں پر موجود لوگوں کو بے حد شرمندگی کا سامنا کر نا پڑا، جیسے ہی یہ مبینہ ویڈیو چلی تو کمپنی کے متعلقہ لوگ ایک دم […]
ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.06 فیصد کی معمولی کمی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک میں مہنگائی کی شرح 41 اعشاریہ 13 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی ہے جب کہ 18اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کر دیے جس کے مطابق گزشتہ ہفتے 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، 12 اشیا سستی اور […]
فواد چوہدری کی جیل میں وکلاء، فیملی سے ملنے کی درخواست

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے جیل میں وکلاء اور فیملی سے ملنے اور دیگر سہولتیں دینے سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔فواد چوہدری کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی۔فواد چوہدری کی درخواست پر جسٹس گل حسن اورنگزیب نے کہا […]
غفورحیدری کی وزیرداخلہ سے ملاقات،بلوچ زمینداروں کے مسائل سے آگاہ کیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سیکریٹری جنرل جے یو آئی (ف) و سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہاہے کہ بلوچستان میں قیام امن سے ملک میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہو گی۔جمعہ کوسینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری سے نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی نے ملاقات کی ۔مولانا عبدالغفور حیدری نے بلوچستان کے زمینداروں کے مسائل سے نگراں وزیرِ […]
عدالت برہم ،صنعتی یونٹس کو دوبارہ سیل کرنیکا حکم دیدیا

لاہور (نیوز ڈیسک) سموگ کا تدارک ، لا ہو ر ہا ئی کورٹ صنعتی یونٹس کو ڈی سیل کرنے پر برہم ، صنعتی یونٹس کو دوبارہ سیل کرنے کا حکم دے دیا ۔ تفصیلاتکے مطابق عدالت نے ریما رکس میں کہا ماحولیاتی آلودگی میں اضافہ کا سب سے بڑا مجرم محکمہ ماحولیات ہے ،ہمیں سموگ […]
نگراں وزیراعظم نے اپیکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگراں وزیراعظم نے اپیکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق انوارالحق کاکڑ نے ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب کیا ہے ، جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر، وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزراء شامل ہونگے۔ اجلاس میں سرمایہ کاری سے اور ملکی اقتصادی صورتِ […]