اہم خبریں

وہاڑی سے پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی طاہراقبال کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل

وہاڑی (نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے مزید 2 سابق ممبران قومی اسمبلی محکمہ اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئے۔دونوں ممبران پر سرکاری سکیموں میں خورد برد کا الزام ہے،اینٹی کرپشن حکام نے تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے دونوں ممبران کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دیں۔نجی ٹی وی کے مطابق اینٹی کرپشن حکام نے […]

کراچی کے ایک اور مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کے رہائشی پچپن سالہ شخص میں کانگوکی تشخیص ہوئی ہے، تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کے رہائشی پچپن سالہ شخص میں کانگوکی تشخیص ہوئی ہے، متاثرہ شخص کو 2 روز قبل جناح اسپتال داخل کیا گیا۔

والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کا نام تبدیل کردیا گیا

لاہور(نیوزڈیسک)نگراں حکومت پنجاب نے والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کا نام بدل کر ’’ پنجاب والڈ سٹیز اینڈ ہیرٹیج ایریاز اتھارٹی ‘‘ کردیا ہے۔ اتھارٹی کے دائرہ اختیار کو صوبے بھر تک وسعت دیتے ہوئے نام بھی تبدیل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرڈیننس کے تحت اب اتھارٹی کا نیا نام “پنجاب والڈ سٹیز […]

مسلمان مخالف بیان پر سابق امریکی مشیرسٹیورٹ سیلڈووٹز گرفتار

نیویارک (نیوز ڈیسک)امریکی پولیس نے محکمہ خارجہ کے سابق مشیر کو حلال فوڈ کے ٹھیلے پر نفرت انگیز مسلم مخالف گفتگو کرنےپر گرفتار کر لیا، جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیوز ایجنسی کے مطابق نیویارک پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ 64 سالہ سٹیورٹ سیلڈووٹز پر نفرت انگیز […]

آرمی چیف اورامام کعبہ ڈاکٹرصالح بن عبداللہ بن حمید کی ملاقات

اسلام آ باد ( اے بی این نیوز    )آرمی چیف اورامام کعبہ ڈاکٹرصالح بن عبداللہ بن حمید کی ملاقات،آئی ایس پی آر کے مطابقملاقات میں باہمی دلچسپی کے امورپربات چیت ہوئی،آرمی چیف جنرل عاصم منیرنے معززمہمان کاخیرمقدم کیا،آرمی چیف نے کہا کہ امام کعبہ کا پاکستان آنا عوام کیلئے اعزاز کی بات ہے،حرمین شریفین دنیابھرکے مسلمانوں کیلئے مقدس […]

نواز شریف کل سیالکوٹ کا ایک روزہ دورہ کریں گے

لاہور (نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کل سیالکوٹ کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔مریم نواز سمیت دیگر پارٹی رہنما بھی نواز شریف کے ساتھ ہوں گے۔نواز شریف کل صبح 11 بجے سیالکوٹ چیمبر آف کامرس پہنچیں گےا ورچیمبر آف کامرس کے عہدیداروں سے خطاب کریں گے۔نواز شریف مسلم لیگ ن کے سینئررہنماخواجہ […]

ریلیف دینے کا تجربہ ن لیگ کے پاس ہے، شہباز شریف

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر وسابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک کو بحرانوں سے نکالنے اور عوام کو ریلیف دینے کا تجربہ مسلم لیگ (ن) کے پاس ہے۔مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے سینئیر پارٹی رہنماؤں، سابق ایم این ایز اور سابق ٹکٹ ہولڈرز نے لاہور میں ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں […]

پیپلزپارٹی نے بلاول، زرداری کے اختلافات کی خبریں بےبنیاد قراردیدیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی ترجمان شازیہ مری نے بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری کے درمیان اختلافات کی خبروں کو بےبنیاد قرار دے دیا۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں شازیہ مری نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری ذاتی مصروفیات کی وجہ سے دبئی گئے، وہ وہاں جاتے رہتے ہیں۔ بلاول بھٹو وطن […]

بابراعظم بطورکرکٹرملک کا نام روشن کررہے ہیں،ذکا اشرف

راولپنڈی(نیوزڈیسک) پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے کہا ہےکہ بابراعظم نمبر ون پلیئر ہیں اور وہ بطورکھلاڑی ملک کا نام روشن کررہے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف راولپنڈی اسٹیڈیم آئے جہاں انہوں نے ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور ان کا حوصلہ بلند کیا۔ذکا اشرف […]

30 سال سے قرض لیے جا رہے ہیں، اب جاگناہوگا،پرویز خٹک

لوئر دیر(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے سابق وفاقی وزیر مراد سعید اور تحریک انصاف ملک کا مجرم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 30 سال سے قرض لیے جا رہے ہیں، اب جاگناہوگا۔جمعہ کو لوئر دیر میں جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک کا کہنا تھاکہ کوئی نیا […]