ہماری قیادت کے پاس ملک چلانے کی صلاحیت ہے، راجہ پرویزاشرف

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویزاشرف نےکہا کہ نمبرزکی گیم ہے پیپلزپارٹی پوری کوشش کررہی ہے نتائج بہترآئیں گے،وزارت عظمیٰ کے حوالے سے فیصلہ پیپلزپارٹی کی قیادت نے کرناہے،آصف زرداری سب کوساتھ لےکرچلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،ہماری قیادت کے پاس ملک چلانے کی صلاحیت ہے،باپ بیٹے میں کیااختلاف ہوسکتاہے؟بلاو ل کووزیراعظم دیکھنا،سب […]
سرگودھا ،دلہن کے بھائیوں کی فائرنگ سے دلہا جاں بحق

سرگودھا(نیوزڈیسک)سرگودھا میں بہن کی شادی سے نا خوش بھائیوں نے گھر آئی بارات پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دلہا جاں بحق ہوگیا جبکہ باراتیوں نے بھاگ کر جان بچائی۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایاکہ دلہن کے والدین حیات نہیں ہیں،چار بھائیوں میں سے دو بھائی بہن کی عدنان سے شادی پر راضی […]
ن لیگ حکمران جماعت بننے جا رہی ہے،خواجہ آصف

سیالکوٹ( )مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصفنے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ الیکشن نزدیک ہیں نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیراعظم بنیں گے، ملک میں لوگ ایک مرتبہ وزیر اعظم بن کر رُل جاتے ہیں ،نواز شریف جلا وطن ہو کر واپس آئے تو وزیراعظم بنے،پھر جلا وطن ہوئے اور دوبارہ وزیراعظم […]
ایپکس کمیٹی اجلاس،آرمی چیف کاحکومتی معاشی اقدامات کی غیرمتزلزل حمایت کے عزم کااعادہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نگران وزیراعظم کی زیرصدارت ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کاخصوصی اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں آرمی چیف،وزرااوراعلیٰ سطح کے سرکاری افسران کی شرکت کی اجلاس میں دوست ممالک کیساتھ سٹریٹجک شراکت داری کوفروغ دینے کاجائزہ لیاگیااجلاس کی ان اقدامات کے تحت مختلف منصوبوں پرتیزی سے عملدرآمدکی ہدا یت […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین 15 کی بجائے 7 روز بعد کرنے کا پلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے نگران حکومت کی نئی حکمت عملی،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین 15 کی بجائے 7 روز بعد کرنے کا پلان،آئل این گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے پیٹرولیم ڈیلرز اور کمپنیوں سےتجاویز طلب کر لیں ،اوگرا ذرائع کے مطابق قیمتوں کا تعین 7 […]
پاکستان واضح اکثریت کیساتھ یونیسکو ایگزیکٹو بورڈ کا وائس چیئرمین منتخب

نیویارک(نیوزڈیسک)پاکستان واضح اکثریت کے ساتھ یونیسکو ایگزیکٹو بورڈ کا وائس چیئرمین منتخب ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کو اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ کا وائس چیئرمین منتخب کر لیا گیا ۔پاکستان نے واضح اکثریت کے ساتھ نشست حاصل کی، اور ایشیا پیسفک گروپ کیلئے 25-2023 تک پاکستان کے […]
ریاض میں رونالڈو میوزیم شائقین کیلئے کھولنے کا اعلان

ریاض (نیوزڈیسک) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں رونالڈو میوزیم شائقین کے لئے کھول دیا گیا۔سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پرتگالی فٹ بال سٹار کرسٹیانو رونالڈو کے شاندار کیریئر کی نمائش کرنے والے میوزیم کا افتتاح کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق میوزیم میں رونالڈو کے انعامات اور شرٹس سمیت ان کے کارناموں کی […]
تھانہ کرپا کے علاقہ میں ڈولفن اسکواڈ پر فائرنگ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تھانہ کرپا کے علاقہ میں ڈالفن اسکواڈ پر فائرنگ ،ڈولفن اہلکاروں نے سیاہ شیشوں والی ایک گاڑی کو پڑتال کےلیے رکنے کا اشارہ کیا۔ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق ملزمان نے گاڑی روکنے کی بجائے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ شروع کردی۔ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا […]
عماد وسیم کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر 34 سالہ عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ عماد وسیم نے 55 ایک روزہ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی اور […]
نگران حکومت محدودمدت کیلئے آئی ہے،محسن نقوی

لاہور ( اے بی این نیوز )،نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ نگران حکومت محدودمدت کیلئے آئی ہےایک اچھی ٹیم کے ساتھ بہت کچھ کیاجاسکتاہے،پاکستان ہی ہمارے لیے سب کچھ ہے، ہم بہت جلدمشکلات پرقابوپالیں گے،مایوسی چھوڑ کرامیدکادامن تھامناچاہیے،شہریوں کے تحفظ کیلئے اقدامات کررہے ہیں،ہسپتالوں کی بہتری کیلئے کوشش کررہے ہیںتعلیم کے شعبے پرخصوصی توجہ دے […]