وزیر اعلیٰ پنجاب کارات گئے بند روڈ منصوبے کا دورہ، عملہ غائب

لاہور(نیوزڈیسک) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا رات گئے بند روڈ پر منصوبے کا دورہ، عملہ غائب ہونے پر برہمی کا اظہار کر یا۔ انہوں نے منصو بے پر کا م کرنے والی کمپنی کو وارننگ جاری کرتے ہوئے ڈی جی ایل ڈی اے، چیف انجینئر ، کنٹریکٹر اور ایل ڈی اے کے عملے […]
پرویز الہٰی کی گرفتارکا معاملہ،ایس ایس پی آپریشن کوپیش ہونیکا حکم

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی کو عدالتی حکم کے باوجود گرفتار کرنے کا معاملہ،لاہور ہا ئی کورٹ نے ایس ایس پی آپریشن اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے 18 دسمبر کو طلب کرلیا۔ ایس ایس پی کو ذاتی حیثیت میں یا وکیل کے ذریعے عدالت […]
بلوچ طلبہ کی کمشدگی کا معاملہ،نگران وزیراعظم طلب

اسلام آباد (نیوزڈیسک) بلوچ طلبہ کی جبری گمشدگی سے متعلق قائم کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کا کیس۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے گزشتہ سماعت کا پانچ صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ۔حکمنامے کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم، وزیر داخلہ، وزیر دفاع اور وزیر انسانی حقوق کو طلب کر لیا […]
کراچی ،کانگووائرس بے قابو،دوسرا کیس سامنے آگیا

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) کراچی میں کانگووائرس بے قابو،دوسرا کیس سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں رواں ماہ دوسرا کیس سامنے آگیا ہے ،محکمہ صحت نے بھی اس بات کی تصدیق کردی ۔ ہلاک ہونے والا شخص تنولی کالونی اورنگی ٹاؤن کا رہائشی ہےجس کی عمر55 سال ہے ۔
بلوچستان ،گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان،محکمہ موسمیات

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کے باعث آج مغربی اور جنوب مغربی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان،تھرپارکر، عمرکوٹ، بدین، میرپورخاص اور ٹھٹھہ میں بھی آندھی اور بارش کی پیش، بارش کے بعد درجہ حرارت گرنے اور […]
سموگ بے قابو، 10 اضلاع میں لاک ڈاؤن،کاروبار بند

لاہور(نیوز ڈیسک) سموگ پر قابو پانے کیلئے پنجاب کے دس اضلاع میں لاک ڈاؤن ،لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالا، ملتان، ساہیوال اور سرگودھا ڈویژن میں آج بھی تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے،تمام شہروں میں مارکیٹیں تین بجے کھلیں گی کل ہر طرح کا کاروبار بند رہے گا۔
ایلیٹ فورس کی گاڑی کو حادثہ ، 2جوان شہید

بہاولنگر (نیوز ڈیسک) ایلیٹ فورس کی گاڑی کو حادثہ ، 2جوان شہید جبکہ 3زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ ایلیٹ فورس کی گاڑی سیم نہر میں گرنے کی وجہ سے پیش ، گاڑی شدید دھند کے باعث نہر میں گری۔ حادثےمیں جاں بحق ہونےوالوں میں حوالدارکاشف ،کانسٹیبل رضوان شامل ہیں جبکہ عبداللہ طارق،جعفر اور محمود […]
اٹک ،ٹریفک حادثہ ، خاتون سمیت4افراد جاں بحق

اٹک (نیوز ڈیسک) اٹک تحصیل فتح جنگ انٹر چینج کے قریب ٹریلر کی کار کو ٹکر ، حادثے میں خاتون سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے ، اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا […]
کراچی شاپنگ سینٹر میں آگ ، 9 افراد جاں بحق، 7 کی حا لت تشویشنا ک

کراچی(نیوز ڈیسک) شہر قائد میں خوفناک آگ، راشد منہاس روڈ پر قائم شاپنگ سینٹر میں آگ لگ گئی ،9 افراد جاں بحق، 7 کی حا لت تشویشنا ک، جاں بحق اورز خمی ہونے والوں کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیو حکام کے مطابق اموات دم گھٹنے کے باعث ہوئیں،عمارت میں پھنسے 40 افراد کو […]
اوگرا نے درآمدی آرایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اوگرا نے درآمدی آرایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ،سوئی ناردرن کیلئے آر ایل این جی کی قیمت میں 1.20 فیصد اضافہ کیا گیا،سوئی ناردرن کیلئے آرایل این جی کی نئی قیمت 13.49 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے،اسلام آباد: سوئی سدرن کیلئے […]