اہم خبریں

’’SUN ‘‘سول سوسائٹی الائنس پاکستان غذائی قلت اور بھوک سے نمٹنے کے لیے پرعزم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسکیلنگ اپ نیوٹریشن (SUN) سول سوسائٹی الائنس پاکستان نے اپنی سالانہ جنرل میٹنگ میں پاکستان میں بھوک کے خاتمے اور غذائی قلت کی تمام اقسام کو کم کرنے کا اجتماعی عہد کیا۔ اتحاد نے 17 دسمبر 2013 کو SUN موومنٹ کے آغاز کے دوران حکومت پاکستان، اقوام متحدہ کی ایجنسیوں اور CSOs کی جانب […]

نوازشریف سے نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی کی مری میں ملاقات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن)کے قائد وسابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف سے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی مری میں خفیہ ملاقات۔ذرائع کے مطابق جمعرات کے روزمسلم لیگ(ن)کے قائد میاں نوازشریف کی مری میں واقع رہائش گاہ پر نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ملاقات کی،ذرائع نے بتایاکہ ٹریفک پولیس اہلکاروں کو کنٹرول روم سے وائرلیس پر پیغام […]

صدر علوی کی برطرفی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (نیوزڈیس)صدرِ مملکت عارف علوی کو عہدے سے برطرف کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔صدرِ مملکت کی برطرفی کی درخواست شہری کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ صدرِ مملکت کی جانبداری اور مِس کنڈکٹ کے خلاف کارروائی کا حکم دے۔درخواست […]

دوران عدت نکاح ، خاور مانیکا نے عمران خان کیخلاف کیس دائر کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بشری بی بی کا دوران عدت نکاح ،سابق شوہر خاور مانیکا نے بشری بی بی اور چیئر مین پی ٹی آ ئی کے خلاف کیس دائر کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق خاور مانیکا نے اسلام آباد کے سول جج کی عدالت میں درخواست دائر کر دی ، خاور مانیکا کا […]

بوڑھا نہیں ہوا ابھی کوچنگ کرسکتا ہوں،عمران نذیر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق پاکستانی کرکٹر عمران نذیر نے کہا کہ پاکستانی ٹیم انجریز پر قابو پالے تو اچھی کارکردگی دکھا سکتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں 8 سال انجری میں رہا لیکن ابھی بوڑھا نہیں ہوا،کوچنگ کرسکتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کی ورلڈ کپ […]

مودی سرکاربھارتی فوجیوں کی موت کو الیکشن مہم کیلئے استعمال کرنے لگی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) مودی سرکار اپنے فوجیوں کی موت کو الیکشن مہم کیلئے استعمال کر نے لگی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت نے فالس فلیگ آپریشنز اور من گھڑت ان کاؤنٹر کی آڑ میں ہلاک فوجیوں کی موت کو سیاسی ہتھیار بنا لیا،وزرا راجوری سیکٹر میں ان کاؤنٹر کے دوران ہلاک بھارتی فوجی کیپٹن کی […]

سوات ،گاڑی کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق،16 زخمی

سوات(نیوز ڈیسک) سوات، گاڑی کھائی میں جاگری،3 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ سوات کے شہر کاکالام کے علاقے پشمال میں پیش آیا ،گاڑی گہری کھائی میں سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 16 زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس نے بھی اس کی تصدیق کردی دوسری طرف […]

جب یہ ووٹ لینے نکلیں گے تو انہیں لگ پتہ جائیگا،شیخ رشید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ مری میں چہل قدمی کرنے سے الیکشن مہم نہیں ہوتی،جب یہ عوام میں ووٹ لینے نکلیں گے تو انہیں لگ پتہ جائے گا ۔ آج اے ٹی سی راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 9مئی […]

نواز شریف سیالکوٹ روانہ ، اہم اعلانات متوقع

لاہور(نیوز ڈیسک) قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف سیالکوٹ کیلئے روانہ ہو گئے ۔ ایوان صنعت و تجارت میں صنعت کاروں سے ملاقات اور تقریب سے خطاب کریں گے ۔ اس کے علاوہ سابق وزیر اعظم نوازشریف خواجہ آصف کی رہائش گاہ پر مقامی رہنماؤں سے ملاقات کے بعد ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو بھی […]

بغا وت کا کیس ،2 فوجی افسران کاکورٹ مارشل

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) بغا وت پر اکسا نے کا کیس ، پا ک فوج کے دو افسران کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں ریٹائرڈ افسران کا پاکستان آرمی ایکٹ 1952 کے تحت فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کیا گیا ہے […]