کنٹرولڈ الیکشن منظور نہیں،عوامی نیشنل پارٹی

کوئٹہ(نیوزڈیسک) اے این پی کے رہنما وسابق وزیراعلیٰ کے پی کے امیر حیدر خان ہوتی نے کہاہے کہ کسی کو 18 ویں ترمیم کو رول بیک نہیں کرنے دیں گے، کنٹرولڈ الیکشن کسی صورت منظور نہیں ہیں۔ ملک میں سیاسی اور معاشی بحران ہے، موجودہ صورتحال کے پیش نظر ایک ایک لمحہ اہم ہے، قوم […]
کوشش کی گئی کہ مجھے سزائے موت ہو جائے،نوازشریف

سیالکوٹ(نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آج تک سمجھنے سے قاصر ہوں مجھے جیل کیوں بھیجا گیا، 1999ء میں بھی صبح ملک کا وزیر اعظم تھا شام کو ہائی جیکر بن گیا، کوشش کی گئی کہ مجھے سزائے موت ہو جائے، مریم نواز کے پاس […]
کراچی، 2 سالہ بچی کھلے گٹر میں گر کر جاں بحق

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے ملیر میمن گوٹھ میں 2 سال کی بچی کھلے گٹر میں گر کر جاں بحق ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر میمن گوٹھ میں 2 سال کی بچی کھلے گٹر میں گر کر جاں بحق ہوگئی ، اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت مسکان کی لاش گٹر […]
سندھ بھر کی کمرشل ، سرکاری عمارتوں کے سیفٹی آڈٹ کا فیصلہ

کراچی(نیوزڈیسک)نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے سندھ بھر کی کمرشل اور سرکاری عمارتوں کا سیفٹی آڈٹ کرانے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے بھر کی کمرشل اور سرکاری عمارتوں میں آتشزدگی کے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا۔جسٹس (ر) مقبول باقر نے صوبے بھر میں تمام کمرشل […]
حیدر حسین بطور سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف بحال

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کی مقامی عدالت نے سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف حیدر حسین کے استعفی کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے حکم امتناع جاری کردیا،تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور نے حکم امتناعی جاری کیاجس کے بعد حیدر حسین بطور سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف بحال ہوگئے،عدالت نے صدر پی ایچ ایف […]
الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرستیں تیار کرلیں

لاہور (نیوزڈیسک) عام انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرستیں تیار کرلی ہیں ۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب میں آئندہ عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی کل 141 نشستیں ہوں گی ، پنجاب میں صوبائی اسمبلی کی کل نشستیں 297 ہوں گی ۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن حلقہ […]
ہم عوامی دکھوں کا مداوا کرینگے،فردوس عاشق اعوان

لاہور(نیوزڈیسک) استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ تحریک انصاف کا اپنے نوجوانوں سے رشتہ ختم ہوچکا ہے، ہم عوامی دکھوں کا مداوا کریں گے۔پی ٹی آئی دور حکومت میں وعدوں کو پورا نہیں کیا گیا، استحکام پاکستان پارٹی کا وجود 9 مئی واقعات کے بعد عمل میں آیا، شاہین اپنے […]
اب بھی سبق نہ سیکھا تونقصان اٹھائیں گے،نوازشریف

سیالکوٹ (نیوزڈیسک) قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے ساتھ ظلم ہوالیکن ملکی مفاد کیخلاف کوئی کام نہیں کیا، سازشیں کرکے ملک اجاڑدیاگیا،اب بھی سبق نہ سیکھاتونقصان اٹھائیں گے ۔ نہیں معلوم 1993 میں ہماری حکومت ختم کرنے کی کیا وجہ تھی، اس وقت ہماری اقتصادی ترقی بھی ہمسایہ ممالک […]
راولپنڈی،اڈیالہ جیل میں پرویز الہٰی سے اہلِخانہ کی ملاقات

راولپنڈی(نیوزڈیسک)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی سے اڈیالہ جیل میں اُن کے اہلِ خانہ نے ملاقات کی ہے۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی سے اڈیالہ جیل میں اُن کے اہلِ خانہ نے ملاقات کی،ذرائع کے مطابق ملاقات 30 منٹ تک جاری رہی۔ذرائع کے مطابق پرویز الہٰی کی اہلِ خانہ سے […]
اسلام آباد پکنک پر آئی اسکول بس کھائی میں جاگری، بچی جاں بحق

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے قریبی علاقے شاہدرہ میں اسکول بس کھائی میں گر گئی، حادثے میں ایک بچی موقع پر جاں بحق ہو گئی۔اسلام آباد پولیس کے مطابق شاہدرہ میں شیخوپورہ سے آئی اسکول کے بچوں کی بس کو حادثہ پیش آیا ۔حادثے میں 15 بچے زخمی ہوئے ہیں، جنہیں اسپتال منتقل […]