کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے ملیر میمن گوٹھ میں 2 سال کی بچی کھلے گٹر میں گر کر جاں بحق ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر میمن گوٹھ میں 2 سال کی بچی کھلے گٹر میں گر کر جاں بحق ہوگئی ، اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت مسکان کی لاش گٹر سے نکالی۔















