مرکزی تنظیم عزاء پاکستان کے حیدرآباد میں قائم گیارہویں حلقے کےنئے عہدیداران کا اعلان

حیدرآباد(نیوزڈیسک)مرکزی تنظیم عزاء پاکستان نے حیدرآباد میں اپنے گیارہویں حلقے کو قائم کرکے نئے عہدیداران کا اعلان کردیا، اس حوالے سے تقریب حلف برداری بھی منعقد کی گئی،مرکزی تنظیم عزاء پاکستان رجسٹرڈ کے مرکزی صدر غفران مجتبی نے حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دستور کی شق نمبر 3 کے تحت […]
اسلامی ممالک غزہ کو بچائیں،سراج الحق کی اپیل

پاکپتن(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اسلامی ممالک سے درخواست کی ہے کہ غزہ کو بچائیں۔ خدمت فاؤنڈیشن سوا ارب کا امدادی سامان غزہ بھیج چکی ہے۔ہفتہ کو پاکپتن میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ غزہ کو جنگی سامان کی ضرورت ہے،انہوں نے کہاکہ سابق حکمران اپنی کرپشن بچانے کےلئے […]
سندھ میں ایم ڈی کیٹ ری ٹیسٹ کے نتائج آن لائن جاری

کراچی(نیوزڈیسک)ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام سندھ میں ہونے والے ایم ڈی کیٹ ری ٹیسٹ کے نتائج آن لائن جاری کردیے گئے۔ترجمان ڈاؤ یونیورسٹی کے مطابق طالبعلم ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی ویب سائٹ پر یوزر آئی ڈی ڈال کا نتائج دیکھ سکتے ہیں۔
مریم نواز کیلئے سیالکوٹ میں فٹبال کا تحفہ

سیالکوٹ(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کو دورہ سیالکوٹ میں پاکستان میں بننے والا فٹبال کا تحفہ دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق چیمبر آف کامرس کےدورے کے موقع پر مریم نواز کو پاکستان میں بننے والا فٹبال کا تحفہ دیا گیا۔
عدت میں نکاح شرمناک جرم ہے،طاہر اشرفی

لاہور (نیوزڈیسک) علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ عدت میں نکاح کرنا شرمناک جرم ہے، قاضی کو حق حاصل ہے وہ سخت سے سخت سزا دے۔ یہ انتہائی افسوس ناک عمل ہے، میں تو اس کو جہالت ہی سمجھتا ہوں، عدالت چاہے تو اسلامی نظریاتی کونسل سے بھی رائے لے سکتی ہے، کسی بھی […]
لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کی بات درست نہیں،وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بروقت اور شفاف الیکشن کروانے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن 8 فروری کو انتخابات کے لیے اپنی تیاریاں کر رہا ہے،عام انتخابات کے بعد کوشش کروں گا کہ پارلیمنٹ کے فورم پر آسکوں، فی الحال جو ذمہ داری ملی ہے اس پر ہی […]
عمادوسیم کو ریٹائرمنٹ واپس لینی چاہیے،راشدلطیف

کراچی(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ عماد وسیم کو ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینا چاہیے، پاکستان ٹیم کا سب سے اچھا اسپن بولر عماد ہی ہے اور بیٹنگ میں بھی بہت مدد مل سکتی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ورلڈکپ میں اگر ٹیم کا سب سے کارآمد […]
بابا گورونانک کی جنم دن تقریبات، 1148 بھارتی سکھ یاتری ننکانہ پہنچ گئے

ننکانہ صاحب(نیوزڈیسک) بابا گورونانک کے 554 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے دنیا بھر سے سکھ یاتریوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق بابا گورونانک کے 554 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے دنیا بھر سے سکھ یاتریوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے،1148 بھارتی سکھ یاتری […]
18 ویں ترمیم ایک دھوکہ ہے، خالد مقبول

کراچی(نیوزڈیسک) ایم کیوایم پاکستان کے کنوینر خالدمقبول صدیقی نے کہاہے کہ اٹھارویں ترمیم ایک دھوکہ ہی ہے، اٹھارویں ترمیم سےعام سندھی نہیں جاگیرداروں کو فائدہ ہوا ہے۔ ایسی جمہوریت نامنظور، ایسا قانون جو ظالم کو جبر کا لائسنس دیتا ہو ایسا قانون نامنظور کرتے ہیں، کورنگی سے ایک نئے سفر کا آغازکریں گے، وسائل اور […]
چند صحافیوں نے نواز شریف کے خلاف مہم چلائی کہ وہ چور ہے،جاویدلطیف

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہاہے کہ لیول پلیئنگ فیلڈ ہوتی تو نواز شریف کے لیے ریڈ کارپٹ بچھایا جاتا۔ آج اداروں کے فیصلوں کو عوام بھگت رہے ہیں۔ اداروں میں خود احتسابی کا سلسلہ جو شروع ہوا وہ احسن قدم ہے۔ہفتہ کو میڈیا سے گفتگو میں رہنما ن لیگ […]