اہم خبریں

میرپور ، ڈمپر نے 2 موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا

میرپور (نیوز ڈیسک) میرپور میں ٹریفک حادثہ ، تیز رفتار ڈمپر نے 2 موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا ۔ جاں بحق ہوے والوں میں ابراہیم ،ولید عمر اور عبداللہ عمر شدید زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کیلئے ڈویژنل ہیڈکوارٹر ہسپتال میرپور منتقل کردیا گیا ،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ […]

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش،بجلی کی فراہمی معطل

کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ ،بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری سے سردی میں اضافہ ہو گیا تھرپارکر میں موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی ۔ دوسری طرف تحصیل ننگرپارکر کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے سے 110 سے زائد جانور ہلاک ہوگئے، بارش کے باعث تیار شدہ فصلیں تباہ ہو گئیں ، […]

’’SUN ‘‘سول سوسائٹی الائنس پاکستان غذائی قلت اور بھوک سے نمٹنے کے لیے پرعزم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسکیلنگ اپ نیوٹریشن سول سوسائٹی الائنس پاکستان کے چیئرپرسن مبارک علی سرور نے لوگوں کی غذائیت کی حالت کو بہتر بنانے کے لیے حکومت پاکستان کے عزم کو سراہتے ہوئےکہا ہے کہ سن موومنٹ کے تحت 250 سے زیادہ سول سوسائٹی کی تنظیموں پر مشتمل، SUNCSA پاکستان کا مقصد پاکستان کی غذائیت کو پائیدار […]

پنجاب سموگ ،متاثرہ اضلاع میں نقل و حمل محدود کرنیکا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب میں سموگ سے متاثرہ اضلاع میں سمارٹ لاک ڈاؤن، نقل و حمل مزید محدود کرنے کا فیصلہ ،متاثرہ اضلاع میں پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ گوجرانوالہ، ملتان، سرگودھا، فیصل آباد اور ساہیوال ڈویژنز کے تمام اضلاع پر پابندیاں لاگو ہوں گی، اتوار کے روز بازار دن 4 بجے کے […]

بس کھائی میں جاگری،ٹیچر جاں بحق 11 بچے زخمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد افسوسناک حادثہ،بس کھائی میں جاگری، 22سالہ ٹیچر جاں بحق ، 13افراد زخمی ،دوٹیچر،،11بچے زخمیوں میں شامل ہیں۔ 5بچوں کو پولی کلینک اور آٹھ کمپلیکس ہسپتال اسلام آباد منتقل کردیا گیا،،گاڑی شیخوپورہ سے طلبا کوسیر تفریح کیلئے لیکر آئی تھی ،ڈرائیورنے گاڑی بلندی پرکھڑی کی تھی ہینڈبریک خراب ہونے کے […]

پنجاب ،سموگ میں اضافہ ، سمارٹ لاک ڈاون بڑھا دیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب میں سموگ بڑھ گیا ،سمارٹ لاک ڈاون کادائرہ وسیع کرکے 6ڈویژن تک بڑھادیاگیا ، ان ڈویژنزمیں آج ہر طرح کا کاروبار بند رہے گا،مال روڈلاہور صرف سائیکل داخل ہونے کی اجازت ہو گی۔ ان ڈویژنز میں لاہور، گوجرانوالہ، ملتان، سرگودھا، فیصل آباد اور ساہیوال کے تمام اضلاع پر پابندیاں لاگو ہونگی ، […]

امیتابھ بچن کا بیٹی کو قیمتی تحفہ ،مداح حیران

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کا بیٹی کو قیمتی تحفہ ۔ تفصیلات کے مطابق امیتابھ بچن نے اپنی بیٹی شویشا بچن کو 50 کروڑ انڈین روپے مالیت کا بنگلہ تحفہ دیدیا،اس تاریخی بنگلے کا نام بگ بی نے اس بنگلے کا نام پرتیکشا ر رکھا جو انہوں فلم شعلے […]

سالگرہ پر قیمتی تحفہ کیو ں نہیں دیا ،بیوی نے شوہر کو قتل کردیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) سالگرہ پر قیمتی تحفہ کیو ں نہیں دیا ،بیوی نے شوہر کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی خاتون رینوکا نے دبئی کا ٹرپ اور قیمتی تحائف نہ ملنے پر شہور کو موت کے گھات اُتار دیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تحائف پر ہونے والی لڑائی شدت اختیار کر […]

کراچی میں بارش،موسم سرد ہوگیا

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز اور ہلکی بارش جس سے موسم سرد ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں تیز بارش ہوئی جبکہ ڈیفنس، کلفٹن اور ملحقہ علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی ہے، بارش کے ساتھ ہوائیں چلیں جس کے باعث موسم سرد ہوگیا،طارق روڈ، بہادرآباد، عزیز آباد، […]

سابق وزیر کے پی احسان اللّٰہ اور ساتھی مسلم لیگ (ن) میں شامل

چارسدہ(نیوزڈیسک)سابق وزیر خیبرپختونخوا احسان اللّٰہ خان اور ان کے ساتھی پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خیبرپختونخوا احسان اللّٰہ خان اور ان کے ساتھی پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔ احسان اللّٰہ اور ساتھیوں نے چارسدہ میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران ن لیگ میں شمولیت کا اعلان […]