چارسدہ(نیوزڈیسک)سابق وزیر خیبرپختونخوا احسان اللّٰہ خان اور ان کے ساتھی پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خیبرپختونخوا احسان اللّٰہ خان اور ان کے ساتھی پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔ احسان اللّٰہ اور ساتھیوں نے چارسدہ میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔















