اہم خبریں

بابا گورونانک کی جنم دن تقریبات، 1148 بھارتی سکھ یاتری ننکانہ پہنچ گئے

ننکانہ صاحب(نیوزڈیسک) بابا گورونانک کے 554 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے دنیا بھر سے سکھ یاتریوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق بابا گورونانک کے 554 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے دنیا بھر سے سکھ یاتریوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے،1148 بھارتی سکھ یاتری بھی سپیشل بسوں کے ذریعے گورودوارہ جنم استھان ننکانہ پہنچ گئے، ڈپٹی کمشنر، ڈی پی او اور وقف املاک بورڈ کے حکام نے بھارتی سکھ یاتریوں کا استقبال کیا۔

متعلقہ خبریں