لاہور ( اے بی این نیوز )،نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ نگران حکومت محدودمدت کیلئے آئی ہےایک اچھی ٹیم کے ساتھ بہت کچھ کیاجاسکتاہے،پاکستان ہی ہمارے لیے سب کچھ ہے،
ہم بہت جلدمشکلات پرقابوپالیں گے،مایوسی چھوڑ کرامیدکادامن تھامناچاہیے،شہریوں کے تحفظ کیلئے اقدامات کررہے ہیں،ہسپتالوں کی بہتری کیلئے کوشش کررہے ہیںتعلیم کے شعبے پرخصوصی توجہ دے رہے ہیں۔















