اہم خبریں

آرمی چیف اورامام کعبہ ڈاکٹرصالح بن عبداللہ بن حمید کی ملاقات

اسلام آ باد ( اے بی این نیوز    )آرمی چیف اورامام کعبہ ڈاکٹرصالح بن عبداللہ بن حمید کی ملاقات،آئی ایس پی آر کے مطابقملاقات میں باہمی دلچسپی کے امورپربات چیت ہوئی،آرمی چیف جنرل عاصم منیرنے معززمہمان کاخیرمقدم کیا،آرمی چیف نے کہا کہ امام کعبہ کا پاکستان آنا عوام کیلئے اعزاز کی بات ہے،حرمین شریفین دنیابھرکے مسلمانوں کیلئے مقدس مقامات ہیں،امام کعبہ نے کہا کہ اسلام امن اوربھائی چارے کامذہب ہے،اسلام میں غلط تشریحات کی کوئی گنجائش نہیں۔

متعلقہ خبریں