اسلام آباد(نیوزڈیسک)فرحت اللہ بابر پیپلزپارٹی پارلمینٹیرینز کے سیکرٹری جنرل کےعہدے سے مستعفی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق فرحت اللہ بابر پیپلزپارٹی پارلمینٹیرینز کے سیکرٹری جنرل کےعہدے سے مستعفی ہوگئے۔فرحت اللہ بابر پیپلزپارٹی میں صدر ہیومن رائٹس سیل کے طور پر کام کرتے رہیں گے۔فرحت اللہ بابر کا کہنا تھا کہ ہیومن رائٹس سیل پر توجہ دوں گا۔















