اہم خبریں

پیپلزپارٹی بلا تفریق ہرعلاقے میں کام کررہی ہے، مرتضیٰ وہاب

کراچی (اے بی این نیوز)کراچی شہر سے بدمعاشی کی سیاست کاخاتمہ کردیا،پیپلزپارٹی بلا تفریق ہرعلاقے میں کام کررہی ہے،میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی میڈیا سے گفتگو کہا مخالفین اتحاد بنانے اور توڑنے میں مصروف،پیپلزپارٹی کام کررہی ہے،ن لیگ کے دوست کالا باغ ڈیم سے متعلق بتائیں،کے فورمنصوبہ اکتوبر2024میں مکمل ہوناتھا،شہبازشریف نے پانچویں بار اس کاافتتاح کیا،بجٹ میں 125ارب روپے کیوں نہیں رکھے گئے

متعلقہ خبریں