لاہور (اے بی این نیوز)داتادربار پر عقیدت مندوں کیلئے لنگر24گھنٹے کھلا رہے گا،وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے48 گھنٹے میں وعدہ پورا کردیا،محسن نقوی کی داتا دربار کے اطراف کے علاقے کو صاف ستھرا اور خوبصورت بنانے کی ہدایت ،کہا عقیدت مندوں کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کرنے کیلئے تمام ضروری اقدامات کئے جائیں گے۔















