اہم خبریں

ڈی آئی خان،گھریلوتنازع پر فائرنگ سے چار افرادقتل

ڈی آئی خان(نیوزڈیسک)ڈیرہ اسماعیل خان میں گھریلو تنازع پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔ واقعے کے بعد مقتولہ کے بھائیوں نے ملزم کے والدین اور بہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں گھریلو تنازع پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔ واقعے کے بعد مقتولہ کے بھائیوں نے ملزم […]

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے دورہ ترکیہ ملتوی کر دیا

تہران (نیوزڈیسک)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا ترکیہ کا دورہ ملتوی ہوگیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر رئیسی کا دورہ ترکیہ آئندہ تاریخ تک ملتوی کر دیا گیا ۔ذرائع کے مطابق آج (منگل کو) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے ترکیہ کا دورہ کرنا تھا۔

چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کاکیس، پھر وقت مانگ لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کاکیس،پی ٹی آئی نے جواب جمع کرانے کیلئے ایک بار پھر وقت مانگ لیا،چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی ،پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر گوہر کمیشن میں پیش ہوئے ، […]

سموگ کے تدارک کیلئے تجارتی مراکز رات 10 بجے بند کرنے کا حکم

لاہور ( اے بی این نیوز     )لاہور ہائیکورٹ کا سموگ کے تدارک کیلئے تجارتی مراکز رات 10 بجے بند کرنے کا حکم،جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کیلئے درخواستوں پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا،سی پی اولاہورکو تجارتی سرگرمیاں رات10بجے بندکرانے کے حکم پر عملدرآمد کاحکم،صوبائی حکومت اور انتظامیہ کو نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت،تحریری حکم […]

افغان سفارتخانے کے نمائندے کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)دفتر خارجہ نے افغان سفارتخانے کے نمائندے کو طلب کرکے بنوں میں 26 نومبر کو سیکیورٹی فورسز پر افغان شہری کے حملے پر سخت احتجاج کیا۔ افغان نمائندے سے افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف دہشت گردی کےلیے استعمال کرنے سے روکنے کا مطالبہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق افغان نمائندے سے واقعے […]

چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کو ’’اعلیٰ عدلیہ‘‘ لکھنے سے روک دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کو ’’اعلیٰ عدلیہ‘‘ لکھنے سے روک دیا،ضمانت کے کیس کے دوران وکیل کے اعلیٰ عدلیہ کہنے پر برہمی کا اظہار ،فیصلے میں لکھاآئین میں سپریم کورٹ کیلئے اعلیٰ عدلیہ کا لفظ نہیں لکھا گیا، آئین پاکستان کے مطابق صرف سپریم کورٹ کہا جائے،سپریم کورٹ نے […]

نگراں وزیراعظم کا ابوظبی میں یادگار شہدا کا دورہ

ابوظبی(نیوزڈیسک)نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ابوظبی میں یادگار شہداء وحت الکرامہ کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ابوظبی میں یادگار شہداء وحت الکرامہ کا دورہ کیا،اماراتی شہداء آفس کے چیئرمین شیخ طیب بن محمد بن زاید النہیان نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو اس موقع پر […]

ن لیگ نے الیکشن کیلئے امیدواروں کے انٹرویوز شروع کردیئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ن لیگ نے الیکشن کیلئے امیدواروں کے انٹرویوز شروع کردیئے، ڈویژنل کوآرڈی نیشن کمیٹی نے پارٹی ٹکٹوں کیلئے کام کا آغاز کردیا ،کوآرڈی نیشن کمیٹی میں پرویز رشید، ملک ابرار، طاہرہ اورنگزیب اور عطا تارڑ شامل ہیں،ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے قائم کمیٹی 29 نومبر تک امیدواروں کے انٹرویوز مکمل کرے […]

ایسا پلان دے رہے ہیں جس میں تمام بحرانوں کا حل ہے،فاروق ستار

کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہاہے کہ ایسا پلان دے رہے ہیں جس میں تمام بحرانوں کا حل ہے۔ ہماری تجویز کردہ 26ویں آئینی ترمیم پاکستان کو مشکلات سے نکال دے گی۔ کئی دہائیوں سے سیاسی جماعتوں نے عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا رکھا تھا۔ مضبوط […]

کے الیکٹرک کے لائسنس کی تجدید ہوگی یا نہیں؟ سماعت مکمل

کراچی ( اے بی این نیوز   )کے الیکٹرک کے لائسنس کی تجدید ہوگی یا نہیں؟ نیپرا نے سماعت مکمل کرلی،چیئرمین نیپرا وسیم مختار کی زیر صدارت کے الیکٹرک کے ڈسٹری بیوشن لائسنس کی تجدید کیلئے سماعت ،نیپرا حکام نے کہا کے الیکٹرک کا 20 سال کا لائسنس ختم ہو چکا ، کے الیکٹرک کو ڈسٹری بیوشن کا […]