اہم خبریں

عمران خان نے انٹرا پارٹی انتخابات کی اجازت دے دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )عمران خان سے انٹرا پارٹی الیکشن اہم مشاورت ہوئی, خان صاحب نے انٹرا پارٹی انتخابات کی اجازت دے دی. بیرسٹر علی ظفر نے بتایا کہ انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق آج رات کو اہم مشاورت ہوگی۔

ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان اہم ملاقات طے

کراچی ( اے بی این نیوز    )ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان اہم ملاقات طے پاگئی ایم کیوایم پاکستان کاوفدکل اسلام آباد میں ن لیگی رہنماؤں سے ملاقات کرے گا،نواز شریف نے سندھ کی 6 رکنی کمیٹی کو طلب کرلیاایم کیو ایم وفد میں مصطفی کمال، فاروق ستار، امین الحق اور جاوید حنیف […]

بھارت، سرنگ میں پھنسے تمام 41 مزدوروں کو 17 روز بعد کامیابی سے نکال لیا گیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست اتراکھنڈ کی سرنگ میں پھنسے تمام 41 مزدوروں کو 17 روز بعدکامیابی سے نکال لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریسکیو اہلکاروں نے کئی روز سے جاری مشکل ترین ریسکیو آپریشن کے بعد تمام مزدوروں کو نکال لیا ۔سرنگ میں پھنسے مزدورں تک پائپ کے ذریعے پانی،کھانا اور ادویات پہنچائی جا رہی تھیں۔

بابا گورونانک کے 554ویں جنم دن کی تقریبات

حسن ابدال ( اے بی این نیوز    )بابا گورونانک کے 554ویں جنم دن کی تقریبات،مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے4 ہزار سکھ یاتری گوردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال پہنچ گئےسکھ یاتریوں کو خصوصی بسوں کے ذریعے سخت سکیورٹی حصار میں حسن ابدال پہنچایا گیابھارت سے بھی 3 ہزار سکھ یاتری مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے حسن ابدال پہنچ […]

وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،پاکستان سے پولیو خاتمے کیلئے جاری کوششوں میں پیش رفت پرتبادلہ خیالوزیر اعظم اور بل گیٹس نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر ہوئی ملاقات کاذکر کیاوزیراعظم نے پاکستان کو پولیو سے محفوظ بنانے کی حکومتی کوششوں میں […]

پی ٹی آئی کا نیا چیئرمین ایک وکیل ہوگا،عمرنیازی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی الیکشن میں بیرسٹر گوہر خان کو چیئرمین نامزد کیے جانے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی الیکشن میں بیرسٹر گوہر خان کو چیئرمین نامزد کیے جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگومیں عمران خان کے فوکل پرسن […]

حماس نے مزید 11 یرغمالی رہا کر دیئے

غزہ (اے بی این نیوز)جنگ بندی میں2دن کی توسیع کے بعد حماس نے مزید 11 یرغمالی رہا کر دیئے، 3 فرانسیسی، 2 جرمنی اور 6 ارجنٹینا کے شہری شامل ہیں،ارضی جنگ بندی کے بعد 4 روز کے دوران حماس نے 39 اسرائیلی شہریوں سمیت 58 یرغمالیوں کو رہا کیا جبکہ اسرائیل کی جانب سے 117 […]

کپتان نے شیر افضل مروت کو اہم ذمہ داری سونپی ہے، بیرسٹر علی ظفر

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ شیر افضل مروت کو انتخابی مہم کے حوالے سے اہم ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ انٹراپارٹی انتخابات کرکے الیکشن کمیشن کے غیرقانونی اور غیرآئینی اعتراضات دور کریں گے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی ظفر نے کہا […]

نمیبیا نے مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کر لیا

دبئی(نیوزڈیسک)نمیبیا نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2024 کیلئے کوالیفائی کر لیا۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے کوالیفائرز میں نمیبیا نے تنزانیہ کو 58 رنز سے شکست دے کر اگلے سال ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنی جگہ پکی کرلی۔

نیئر بخاری پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے سیکرٹری جنرل مقرر

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر آصف زرداری نے نیر حسین بخاری کو سیکرٹری جنرل مقررکردیا۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر آصف زرداری نے نیر حسین بخاری کو سیکرٹری جنرل مقررکردیا۔سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے نیر حسین بخاری کو فوری طور پر پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کا سیکرٹری جنرل مقرر کیا گیا ۔اس […]